BlogHide Resteemseshaeman2107 (38)in hive-104522 • 3 years agoسوشی کیک بیکری کا ذائقہیہ میرا پسندیدہ کھانا ہے. میرا بھائی گاڑی دھو رہا ہے، میں نے اپنے چھوٹے بھائی سے کہا کہ یہ سب کے لیے خرید لو۔ میرے بھائی میرے کام میں بہت مدد کرتے ہیں اس لیے اب آج دوپہر کے کھانے میں ہم یہ کھانا بھی…resteemedabbas786 (58)in hive-104522 • 3 years agoNEW CONTEST ANNOUNCEMENT SUNSET PHOTOGRAPHY CONTESTI am participate sunsetphotography contest @haseeb.asif.khan @Noorgull @Adeebkhan @Abbas786eshaeman2107 (38)in hive-104522 • 3 years agoٹیلرنگ میں استعمال ہونے والی اشیاءالسلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں آپ سب امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے ہم آج ٹیلرنگ میں استعمال ہونے والی اشیاء کے بارے میں بات کریں گے۔درجہ ذیل ٹیلرنگ میں استعمال ہونے والی اشیاء کے نام۔۔…eshaeman2107 (38)in hive-124011 • 3 years agoانچی ٹیپ کی پہچان!!اسلام وعلیکم کیا حال ہے آپ سب کے؟امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آج میں آپ کو انچی ٹیپ کے بارے میں بتاؤں گی۔ اس کی پہچان اور اس کے بارے میں تھوڑی سی معلومات آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنا چاہوں گی۔…eshaeman2107 (38)in pakistan • 3 years agoبخیہ ترپاہی کا طریقہاسلام علیکم! امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ جیسا کہ اکتوبر شروع ہو گیا ہے اور زندگی کا یہ سفر سردیوں کی طرف گامزن ہے۔ سردیوں میں اکثر لوگوں کی شکایات موصول ہوتی ہیں کہ رضایٔ پھٹ گئی ہے اور…eshaeman2107 (38)in hive-124011 • 3 years agoسادہ ترپاہیاسلام علیکم۔۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔۔ آج میں نے آپ کو سادہ ترپاہی کے بارے میں بتانا ہے۔۔ میں نے پہلے آٹھ ضربے آٹھ( 8×8 )کا کپڑا کاٹا پھر استری لگا کر ترپاہی کی۔ آج کل سلائی کی جگہ…eshaeman2107 (38)in hive-124011 • 3 years agoگم ترپای!اسلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ آ ج میں سب سے پہلے گم ترپاہی کروں گی۔ سب سے پہلے ہم نے انچ ٹیپ کی مدد سے اٹھ ضرب آٹھ کا کپڑا کیٹنگ کیا ھے اس کے بعد میں نے کپڑے پہ…eshaeman2107 (38)in hive-172186 • 3 years agoRoutineنئے دن کا آغاز خوشگوار صبح کے ساتھ ۔ شکر اس پروردگار کا جس نے ایک اور موقع فراہم کیا کچھ نیا سیکھنے کا کچھ نیا کرنے کا اور آگے بڑھنے کا۔ صبح بخیرeshaeman2107 (38)in hive-172186 • 3 years agoمیرا آج کا پہلا انٹرویوبسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ۔۔۔امید ہے آپ ٹھیک ہوں گے۔آج میرا پہلا انٹرویو ہے۔ میرا نام عشاء ایمان ہے۔ میرے والد کا نام شفیع اللہ شاہ ہے۔میں پڑھائی کرتی ہوں سنٹر جاتی ہوں۔ ناول پڑھنا…