BlogHide Resteemsmianshahzad (25)in self-respect • 7 years agosteemCreated with Sketch.Truseeآپ دوسرے بندے کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے؛ جی ہاں یقیناً ایسا ھونا رومانٹک تصور کیا جاتا ھے مگر آپکو راز کی بات بتاؤں یہ بیمار زھنیت کی بہت بڑی علامت ھے!💀 اصل میں یہ تعلق نہیں بلکہ غیر صحتمند انحصار…mianshahzad (25)in 17 • 7 years agoبتاریخ 17 رمضان المبارک یوم وصال حضرت عائشہ صدیقہ رضیاء اللہ عنہا17 رمضان المبارک یوم وصال حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں۔ آپ کا نام عائشہ، لقب صدیقہ اور حمیرا،…mianshahzad (25)in ishaq • 7 years agoعشق حقیقی اور عشق مجازیدرویش سے ایک بار سوال کیا کہ عشق حقیقی اور عشق مجازی میں کیا واضح فرق ہے ۔ دونوں عشق ہی تو ہیں اور دونوں میں چاہا جانا ہی تو شرط ہے؟ درویش مسکرایا اور مٹی کے گھڑے سے ٹھنڈے پانی کا پیالہ نکال کر…mianshahzad (25)in firqa • 7 years agoStory of two snecksالسلام علیکم کیا خوب فوٹوگرافی ہے ۔ پہلے کمنیٹ والے تصویر پر غور کیجۓ گا۔ اس میں دو سانپوں کو دیکھایا گیا جس میں ایک اژدھا ہے جو کہ پکڑ اور گرفت میں کمال مہارت رکھتا اور دوسرا کنگ کو برا کو…mianshahzad (25)in hot • 7 years agoHot Summer in PakistanBambimianshahzad (25)in islam • 7 years agoہے انسان کی حقیقت کیا ہے ؟الف سے 'اللہ' اور الف سے 'انسان' اور ان دونوں کے درمیان الف سے ہی گہرا 'اسرار' ہے ۔ اور اسرار کسے کہتے ہیں ؟ اسرار انسان "بندگی" سے پاتا ہے ۔ اور بندگی یہ ہے ، جیسے آنکھیں بند کر کے سمندر میں…mianshahzad (25)in raman • 7 years agoروزہ کے اجزاءپتر کبھی رمضان میں روزے بھی رکھے ہیں؟ بابا جی نے ایک مسکراہٹ سے مجھے پوچھا ۔ جی بابا جی میں نے فخر سے پوٹا پھلایا ۔ پچھلے دس سال سے ہر رمضان ۔ ۔ ۔ بابا جی نے انگلی کے اشارے سے روکا ۔ اوئے پتر ۔…