BlogHide Resteemssagar0 (67)in hive-104522 • 5 months agoکل کی ڈائریسٹیم کے دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں کل کل 10 محرم کو الحرام کے ،دن کے حالات کے پیش نظر انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے میں ڈائری نہیں لکھ سکا اس لیے کل کی…sagar0 (67)in hive-104522 • 5 months agoنیاز حسین کھائیسٹیم کے دوستو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں اج محرم الحرام کی سات تاریخ ہے صبح چھ بجے مجھے گھر والوں نے اٹھایا رات بارش ہونے کی وجہ سے موسم ٹھنڈا…sagar0 (67)in hive-104522 • 5 months agoچھت ٹھیک کرائیسٹیم کے دوستو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں صبح کا ناشتہ کرنے کے بعد میں مجھے گھر والوں نے دانے چکی پر لے جا نے کے لیے کہا اور پھر میں نے گٹو…sagar0 (67)in hive-104522 • 6 months agoآج دعوت پر گیاسٹیم کے دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے میں بھی خیر خیریت سے ہوں اج سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کرنے کے بعد موبائل کو چارجنگ پر لگا دیا اور گھر کے…sagar0 (67)in hive-104522 • 6 months agoآج بہت زیادہ گرمی تھیسٹیم کے دوستوں میں میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے صبح مجھے جا گھر والوں میں اٹھایا تو اس وقت چھ بج رہے تھے میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کرنے کے بعد موٹر سائیکل پر…sagar0 (67)in hive-104522 • 6 months agoجوس کارنر کا افتتاحسٹیم کے دوستوں السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اج سویرے جب میں ہم نے ہاتھ دھوکا ناشتہ کرنے کے بعد موٹر سائیکل نکال کر ارے پر ایا تو مستری اور…sagar0 (67)in hive-104522 • 6 months agoآج کی ڈائریسٹیم کی دوستو السلام علیکم امید ہے کہ میرے سب بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں صبح اٹھ کر جب میں نے موبائل کو چیک کیا تو واٹس اپ پر کچھ میسج ائے ہوئے تھے جن کو میں نے پڑھا تو ان میں سے…sagar0 (67)in hive-104522 • 6 months agoکل کی ڈائریسٹیم کے دوستو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی اللّه کے کرم اور مہربانی سے ٹھیک ٹھاک ہوں امید ہے کہ اپ سب دوستوں اور بھائیوں نے اپنی فیملی کے ساتھ خوشگوار عید…sagar0 (67)in hive-104522 • 6 months agoعید کی تیاریسٹیم کے دوستو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوںمیں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں نے بھی عید کی تیاری کر لی ہوگی اللہ پاک سب مسلمانوں اور پاکستان…sagar0 (67)in hive-104522 • 6 months agoجمعہ کے دن کی ڈائریسٹیم کے دوست اور السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں آج جمعہ کا با برکت دن۔ ہے اللّه پاک اس دن کے صدقے ہم کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے صبح اٹھ…sagar0 (67)in hive-104522 • 6 months agoکل کی ڈیریسٹیم کے دوستوں السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اپ کی دعاؤں سے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اج صبح جب میں اٹھا تو اس وقت صبح کے چھ بج رہے تھے میں نے اٹھ کر…sagar0 (67)in hive-104522 • 7 months agoپائی خیل منگل والی منڈی پر گیاسٹیم کے دوستوں السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اپ سب کی دعاؤں اور اللہ پاک کی کرم نوازی سے میں بھی بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں دوستو سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور…sagar0 (67)in hive-104522 • 7 months agoگھر پر پودا لگایاسٹیم کے دوستو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اللہ پاک کے فضل اور کرم سے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں دوستو اج سویرے میں سو کر اٹھا تو منہ ہاتھ دھویا اور ناشتہ کرنے کے بعد موبائل…sagar0 (67)in hive-104522 • 7 months agoیوم تکبیر کے بجائے یوم قدیر منایا جائےہمیں اپنی ایٹمی قوت کا فایدہ اٹھاتے ہوے اب ایک مضبوط قوم بننے کی ضرورت ہے اقتصادی ترقی اور سزا و جزا کا قیام ایک عرصہ سے جاری مہم جس میں ملک و قوم کو تباہ کرنے کی گھناؤنی سازشیں ہوئیں اور جاری بھی…sagar0 (67)in hive-104522 • 7 months agoجناح بیراج پر بکرے کا پروگرامسٹیم کے دوستو السلام علیکم سناؤ دوستو کیسے ہو امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اج صبح اٹھ کر منہ ہاتھ دھو کر میں نے ناشتہ کیا اور پھر گھر کے لیے سبزی لینے چلا گیا…sagar0 (67)in hive-104522 • 7 months agoمنڈی مویشیاں پر گیااسٹیم کے دوستو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں دوستو اج جمعے کی دن کی ڈائری لے کر میں اپ دوستوں کے سامنے حاضر ہوا ہوں اج سویرے جب میری…sagar0 (67)in hive-104522 • 7 months agoکزن کے گھر گیاسٹیم کے دوستو السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں دوستو اج سویرے اٹھ کر میں نے ناشتہ کیا اور پھر جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لیے زمین پر چلا گیا گھاس کاٹ کر…sagar0 (67)in hive-104522 • 7 months agoآج میانوالی گیاسٹیم کے دوستو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست خیر و عافیت سے ہوں گے میں بھی خیر و عافیت سے ہوں اجا میری انکھ کھلی تو اس وقت صبح کے سات بج رہے تھے میں اٹھ کر واش روم گیا اور پھر…sagar0 (67)in hive-104522 • 7 months agoگرم گرم جلیبیوں کا مزہسٹیم کے دوستو السلام علیکم سناؤ دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے صبح اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر اس کے بعد گھر والوں نے مجھے ناشتہ دیا اج میں…sagar0 (67)in hive-104522 • 8 months agoکزن کے پاس دعوتسٹیم کے دوستو السلام علیکم امید ہے کہ اپ سب دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں میری دعا ہے کہ اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے دوستو سویرے جب میری انکھ کھلی تو اس وقت صبح کے…