شیر کی انٹرا ڈے(intra-day) ٹریڈنگ
⭕آج کا سوال نمبر ٢٦٩۸⭕
آج کل آن لائن شیر خرید کر اُسی دن بھاؤ بڑھ جائے تو بیچ دیتے ہیں، ہمارے کھاتے میں سے پیسے کٹ جاتے ہیں اور خریدنے والے میں ہمارا نام بھی بتاتا ہے تو یہ ٹریڈنگ صحیح ہے؟
🔵جواب🔵
مذکورہ صورت میں جب تک شیر پر آپ کا قبضہ CDC نہ ہو آگے بیچنا نا جائز ہے.. اور ہماری (کراچی کے دارالافتاء کی جماعت) کی تحقیقات کے مطابق شیر قبضے میں تین دن پہلے نہیں آتا، لہذا آن لائن خریدنے کے بعد تین دن پہلے بیچنا جائز نہیں۔
📘 فتاویٰ عثمانی ۳/۱۷۸ سے ۱۸۶
شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی کراچی دامت برکاتہم کی کتاب سے
واللہ اعلم بالصواب
✍🏻مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی
🕌 استاذ دارالعلوم رام پورہ ، سورت گجرات ہند,
علمی بات(میسیج ) سکھانا(پھیلانا) نفل عبادت سے افضل ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🗒 آج کا کلینڈر 🗒
🌙 ۱۱.... جمادی الاولی
🌴١۴۴۳۔۔۔۔۔۔۔ھجری
☀️۱۶.... دسمبر...۲۰۲۱
دن....... جمعرات
مسائل لنک
https://chat.whatsapp.com/KQRM0fUO6ulF8NuApfG0hj
یوٹیوب ویڈیو
https://www.youtube.com/c/MuftiImranIsmailMemon
پرانے سوال و جواب
http://www.aajkasawal.in