اس فوٹو میں رات کے وقت کی منظر کشی کی گئی ہے اور بلب کی روشنی کا منظر بھی دکھایا گیا ھے ایک لمبی مگر اترائی والی گلی ہے اس گلی فرش پتھروں کا بنایا ہوا دکھایا گیا ہے جیسے کہ پہلے بنائے جاتے تھے اور میں نے ایسے بنے ہووے فرش انگلش فلموں میں دیکھے تھے
Source by:internet free images
Posted using Partiko Android