غالباً ہٹلر نے کہا تھا کہ:
LOVE ME OR HATE ME. BOTH ARE IN MY FAVOR. IF YOU LOVE ME THEN I WILL BE IN YOUR HEART. AND IF YOU HATE ME THEN I WILL BE IN YOUR MIND.
تم مجھ سے محبت کرو یا نفرت، دونوں میرے مفاد میں۔ اگر محبت کروگے تو تمہارے دل میں رہوں گا اور اگر نفرت کرو گے تو تمہارے دماغ میں۔۔۔۔
اس قول کو جب سے پڑھا تو بہت ہی پر سکون رہتا۔۔۔
یہ میرے سکول کا ایک بورڈ ہے جس کی کل لاگت محض24ہزار روپے ہے۔ اس پر ریفلیکٹ ہونے والی سکرین کا کل خرچ6000ہزارروپے ہے۔ اگر بالفرض کوئی سارے کا سارا بورڈ بھی اتار کر لے جائے تو مجھے محض 24 ہزار کا نقصان ہوگا جب کہ پچھلے دو ماہ میں میں نے گرم کپڑوں اور یونیفارم کی مد میں نادار طلبا کو 40 سے 50 ہزارروپے کی امداد کی ہے۔ یعنی اس بورڈ کی قیمت سے دوگنا خرچ محض گرم یونیفارم کی سرگرمی پرآگیا۔۔۔
میں روز اس جگہ سے گزرتا تو مجھے یہ سوچ کر بہت تکلیف ہوتی ہے کہ یار! جس نے اتنی محنت سے اس بورڈ کی سکرین پھاڑی ہوگی وہ بھی تو اسی جگہ سے گزرتا ہوگا۔ روز اسے کتنی شرم آتی ہوگی۔ یہ بورڈ روز اسے آواز دیتا ہوگا اور روز وہ اس کی آواز کو ان سنی کہہ کر گزرجاتا ہوگا۔۔۔ جیسے ہی اس بورڈ کی نگاہیں اس پر پڑتی ہوں گی تو شرم سے اس کی آنکھیں جھک جاتی ہوں گی۔۔۔
یقین جانیں اس کی تکلیف میرے نقصان سے کہیں زیادہ ہے۔ مجھے اس سے ہمدردی ہے کہ وہ روز اپنے ضمیر کی عدالت میں مجرم بن کر کھڑا ہوتا ہوگا اور روزاس کا ضمیر اسے کوسنے دیتا ہوگا۔۔۔۔
Congratulations @malikmasoodalam! You have completed some achievement on Steemit and have been rewarded with new badge(s) :
Award for the number of upvotes received
Click on any badge to view your own Board of Honor on SteemitBoard.
For more information about SteemitBoard, click here
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word
STOP
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Congratulations @malikmasoodalam! You received a personal award!
Click here to view your Board
Do not miss the last post from @steemitboard:
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Congratulations @malikmasoodalam! You received a personal award!
You can view your badges on your Steem Board and compare to others on the Steem Ranking
Do not miss the last post from @steemitboard:
Vote for @Steemitboard as a witness to get one more award and increased upvotes!
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit