آج میں آپ کو اپنی فوٹوگرافی رکھانے جا رہی ہوں🦋
مجھے پھول بہت پسند ہیں اور میں ان کی فوٹوگرافی بھی کرتی رہتی ہوں بہت شوق سے. باغبانی میرا پسندیدہ مشغلہ ہے جو میں بچپن سے کرتی آئی ہوں. میں نے اپنے گھر میں بہت سے پورے پھول اور سبزیاں لگائی ہوئی ہیں چونکہ جگہ بہت کم ہےتو گملوں میں پورے ے لگا
رکھےہیں.اور ان کی فوٹوگرافی کر کے مجھے بہت خوشی
ملتی ہے 😍