بھنگ کے ایک بیج کی قیمت 25 ڈالر اور ایک لیٹر آئل کی قیمت دس ھزار امریکی ڈالر ھے
یعنی ایک کروڑ روپے فی ایکڑ متوقع آمدنی ھے
معلوماتی ویڈیو
تو ہمارے ملک میں جوہڑوں چھپڑوں کھیتوں کھلیانوں اور نالوں کھالوں کے اردگرد ہر جگہ فضول میں بھنگ کی فصل خود رو،اگی ہوتی ہے تو حکومت آج ہی اعلان کرے کہ بھنگ کی فصلیں اگاو،اور ہم سے لاکھوں وصول کرو تو،غالب گمان ہے کہ لوگ گندم چنا چاول مکئ گنا یہ سب چھوڑ کے بھنگ ہی اگانے لگ جائیں گے (بھنگی ہی بنیں گے سوری )
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!