یہ مضمون ایک ترجمہ ہے جو کہ @blocktrades کی طرف سے اور اس کے لیے اختیار کیا گیا ہے۔
آپ یہاں کلک کرکے اصل مضمون تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں: https://blocktrades.us/support/home/help/authorizations
اختیارات اور محدود سکے
ایک اختیارآپکو محدود کردہ کرپٹوکرنسیوں میں تجارت کرنے اور اپنی روزانہ کی تجارت کرنے کی حد کو بڑھانے کی اجازت دیتا ہے۔
تجارت کی حد
نئے ضابطوں کے مطابق، ایک رجسٹرڈ صارف فی الحال ہمارے ساتھ روزانہ 1750 امریکی ڈالر کی قیمت کی کرپٹو کرنسی کی تجارت کر سکتا ہے۔ ایک اختیاری درخواست جمع کروانے اور اسکی منظوری کے بعد یہ حد بیس ہزار امریکی ڈالر تک بڑھا دی جائے گی۔ اگرآپ اس حد سے زیادہ رقم میں تجارت کرنا چاہتے ہیں تو برائےمہربانی مدد کی درخواست جمع کروائیں۔
ممنوعہ سکے
ہمارے ممنوعہ سکے جب دستیاب ہوں گے تو وہ ہمارے مرکزی صفحے پہ عام نیچے گرنے والی مینیو پہ درج ہوں گے۔آپکو انہیں دیکھنے کے لیے لاگ ان کرنے کی ضرورت نہیں ہے، لیکن اگر آپ ہمارے ساتھ ان میں تجارت کرنا چاہتے ہیں تو آپکو مناسب اعلانات کو مکمل کرنےاور لاگ ان کرنے کی ضرورت ہو گی۔
مجاز بننے کا طریقہ
سب سے پہلے آپکو اپنا ای میل ایڈریس ہمارے ساتھ رجسٹر کرنا ہوگا۔
ایک بار جب آپ رجسٹر اور سائن ان ہو جاتے ہیں تو، اپنے اکاؤنٹ پروفائل والے صفحے سے، اختیارات والے صفحے کو کھولنے کے لیے ’’اختیارات‘‘ والے ٹیب کو منتخب کریں۔
اختیار کی درخواست کا فارم لانے کے لیے’’نئی اختیار کی درخواست‘‘ پہ کلک کریں۔ یہ فارم پُر کریں اور اہل دستاویزات کی ڈیجیٹل کاپیاں اپلوڈ کریں۔ موبائل فون کے ذریعے حکومت کی جانب سے جاری کردہ شناختی کارڈ جس پہ آپکا نام اور رہائش ظاہر ہو کی تصویر، اکثر، کافی ہو گا، اس کے علاوہ آپکی ایک تصویر جس میں چہرہ اور کندھے ظاہر ہوں بمع ایک کاغذ کا ٹکڑا پکڑا ہو جس پہ "BlockTrades" اور موجودہ تاریخ ہاتھ سے لکھی گئی ہو۔
اختیار کی درخواستیں ہمارے عملے کی جانب سے دستی طریقے سے منظور ہونا ضروری ہیں، اور آپکو ہم سے 48 گھنٹوں کے اندر ہم سے دوبارہ سننے کی توقع کرنے چاہیے۔ آپ اسی اختیارات والے صفحے سے اپنی منظوری کی پیشرفت کے ساتھ ساتھ ہماری عملے کی جانب سے پیغامات یا مزید معلومات کے لیے درخواستوں کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
Really great info & updates for those people who did not know well about english language and want to do business by using @blocktrades which is best and secure network according to me. A very helpful article for urdu language users.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Me parece excelente la info
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit