اسلام علیکم
!!دوستوں steemit میرے پیارے
کیا حال ہے آپ لوگوں کا؟
میرا یہ پوسٹ اردو میں ہے وہ اس لئے کہ ہماری زبان باقی سب سی میٹھی ہے اور اچھی بھی ۔ تو اردو پوسٹ تو بنتا ہے نا۔
مجھ سے اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ اردو کیسے میٹھی زبان ہے؟
میرا جواب ہمیشہ دلیل کے ساتھ ہوتا ہے ۔ عربی زبان جس کے بارے میں ایک مشہور قول ہے کہ ۔کلام الملوک ۔ ملوک الکلام
مطلب بادشاہوں کی زبان بھی بادشاہ ۔ مختصر بادشاہوں کی زبان باقی زبانوں پر ایسے رعب کھتی ہے جیسے عام لوگوں کے نسبت بادشاہ۔
اور اردو سے بنی ہی فارسی اور عربی سے ہے۔ تو مٹھاس تو ہوگا ہی نا۔
steemit آپ لوگوں کا
کیسا جارہا ہے۔ امید ہے مصباح الحق کی طرح ٹوک ٹوک کر رہا ہوگا۔
فکر نہ کریں۔ ایک وقت ایسا بھی آئیے گا جب آفریدی کی طرح بوم بوم ہوگا۔
وہ بھی کیا زمانہ تھا جب ہم سکول جاتے۔ سکول جانا کیا ہوتا۔ صبح جب صرف ایک گھنٹہ رہ جاتا ہماری آنکھ کھل جاتی۔ چائے کا کپ ہاتھ میں اور تیار بھی ہو
چائے بھی پیو اور پھر گھوڑے کی طرح ڈھگڑ ڈھگڑ ڈوڑتے۔ کسی نے کیا خوب بولا ہے ۔ گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں۔
ویسے یہاں کتنے لوگوں کو اردو کی سمجھ آتی ہیں ؟
آ ج کل
Steemit
بھی ناراض ناراض رہنے لگا ہے ۔ میں نے ایک دوست سے پوچھا ۔ ہا ں بھائی سناؤ کیسا جارہا ہے آپکا
Steemit
تو جواب ایک شعر میں دیا کہ
اتفاقً ایک چونی راستے میں مل گئے مجھ کو۔ کون کہتا ہے غریبوں کا خدا ہوتا نہیں۔
اس شعر کے مساتھ میں جاتا ہوں باہر ۔ آپ سے دوسرے پوسٹ میں ملاقات ہوگی۔
ؒ اللہ حافظ۔ اپنا خیال رکھیں
Picture source: Pixabay
Zabardast g chak do phathay
Waysay janb kis city say hain janb
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
@saifullahkp shukerya bhai jaan
me Peshawar se ho
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit