Currency of 2021

in cruncy •  3 years ago  (edited)

اسلام علیکم امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ میں آپ سے آج ایک نیوز شیئر کرنے جا رہی ہوں کہ پاکستان کی کرنسی چینج ہو رہی ہے۔سننے میں یہی آیا ہے کہ جو تصاویر نیچے میں نے شو کی ہیں یہی 2021 میں ایسی کرنسی ایشو کی جائے گی جس کی ڈپلیکیٹ کرنسی بنانا مشکل ہوگا اور جو پیسہ گردش میں ہے وہ بھی سامنے آئے گا۔آپ لوگ بھی تصاویر دیکھ کر بتائیں کہ آپ کو 2021 کی کرنسی کیسی لگی۔اپنی رائے ضرور
کرنسی کیسی لگی۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!