آج کی مین ڈیری گیم لے کے حا ضر ہوا ہون اج مین صبح اٹھ کر معمول کے مطابق باہر چلا گیا کچھ دیر وازش کی پھر گھر واپس آگیا منہ ہاتھ صابن کے ساتھ دھو کر پراٹھا اور چاے کے ساتھ ناشتہ کیا ناشتہ کے بعد تھوڑی دیر گھر رہا اس کے بعد باہر دوستون کے ساتھ چلا گیا کچھ دوستون کے ساتھ گپ شپ کی دوستون کے ساتھ کچھ دیر رہا اس کے بعد مین گھر آگیا گھر آنے کے بعد بازار سے سودا لینے چلا گیا بازار کچھ خریداری کی اور گھر آگیا پھر گیم کرنے چلا گیا 12 تک گیم کی گھر آگیا پھر نہا کر فریش ہوا روٹی کھای کھا کر تھوڑی آرم کیا پھر دپہر ہو گی چاے پی کر پھر پودون کو پانی لگایا پھر کچھ کام کیا پھر گیم کرنے چلا گیا مجھے والی بال کرکٹ کھلنے کا بہت شوق ہے پھر شام کو گھر آگیا پھر ہاتھ دھو کر روٹی کھای روٹی کھا کر چاچے کے گھر چلا گیا وہان کچھ دیر رہا پھر گھر آکر پوسٹ لکھنے بیٹھ گیا یہ رہا میر دن
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!