مشترکہ اجلاس کی کاروائی
پریس ریلیز:
گذشتہ روز قادیانیوں کا چناب نگر تھانے پر حملہ کا ایشو۔۔۔
ختم نبوت ناموس رسالت کے ایشو پر مصروف عمل پندرہ تنظیمات کا مشترکہ اجلاس۔۔۔۔
اجلاس آج تین بجے اسلام آباد میں مرکزی دفتر لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان میں ھوا۔۔۔
شرکاء اجلاس نے براہ راست اور ویڈیو لنک پر اس حساس ایشو پر میٹنگ میں شرکت کی۔۔۔۔۔
تحریف شدہ ترجمہ قرآن پاک وحدیث تیار کرنے، تقسیم کرنے والے ملزمان کی خلاف کاروائی عدالت، وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ کے حکم پر کی جارہی ہیں تو اس راستے میں رکاوٹ پیدا کرنے والی قوتیں کون ہیں؟ انھیں سامنے لایا جائے۔۔۔
چناب نگر سے گرفتار ہونے والے ملزم مبارک احمد کی گرفتاری پر شرپسند عناصر کی جانب سے تھانہ چناب نگر پر حملہ کی سخت مذمت کی گئی۔حیرانگی ھے کہ ان حملہ آوروں کے خلاف ابھی تک قانونی کارروائی کیوں نہ کی گئی۔۔۔
گرفتاری کی کارروائی عدالت عالیہ کے حکم پر ہورہی ہے اور عدالت نے انجمن احمدیہ کو موقف پیش کرنے کا پورا موقع مہیا کیا جہاں انھوں نے حسب روایت ان ترجمہ قرآن پاک کی اشاعت سے مکمل طور پر انکار کیا اورایسا کرنے والوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ مگر جب اس گھناونے فعل میں ملوث ملزم گرفتار ہوتا ہے تو یہ کارروائی روکوانے کیلیے اپنے آقاوں کی مدد سے قانونی عمل میں رکاوٹیں پیدا کرنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔
وہ مکروہ چہرے بے نقاب کیے جائیں ہے جو وطن عزیز میں انتشار پیدا کرنے والے عناصر کی سرپرستی عدالت، وزیراعلی اور وزیراعظم کے فیصلوں کے باوجود کررہے ہیں۔۔۔۔
ملزم سے تفتیش اور برآمدگی میں رکاوٹ کو انتظامیہ منظر عام پر لیکر آئے۔۔۔۔
ہم حکومت اور پولیس کو یہ بات واضح کرنا چاہتے ہے کہ ہم تحریف شدہ ترجمہ قرآن پاک کی تیاری میں ملوث تمام ملزمان کی گرفتاری اور مکمل برآمدگی چاہتے ہیں اور اس میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔۔۔۔
عجیب بات ہے کہ تھانے پر حملہ کیا گیا۔ زبردستی مسافروں کو روک کر حراساں کیا جاتا رہا۔ مین شاہراہ بزور طاقت بند کروائی گئی اور شرپسندوں کے خلاف قانون حرکت میں نہیں آیا۔۔۔۔
حکومتی زمہ داران سے مسئلہ کے حل کیلئے فوری ملاقات کی جائیں گی۔۔۔۔
ھم ان حساس ایشو کو نہ تو سڑکوں پر لانا چاہتے ہیں اور نہ ان پر سیاست کرنا چاہتے ہیں۔۔۔
ہمیں امید ھے کہ ریاستی زمہ داران اپنی زمہ داری کا احساس کریں گے۔۔۔۔
اگر یہ مسائل ریاستی زمہ داروں نے حل نہ کیا اور ھم احتجاج پر مجبور ہوئے تو یقین رکھیں پھر احتجاج روایتی نہیں ھوگا لیکن ہمیں امید ھے زمہ دار ارباب اختیار ہمیں اس آخری آپشن پر جانے پر مجبور نہیں ہونے دینگے۔۔۔
ملزمان قانون کی خلاف ورزی پر تھانہ کا گھیراؤ کررہےہیں۔۔۔۔
عدم برآمدگی اور قادیانی لابی، قادیانی نواز لابی کی قانون کیلئے رکاوٹ پر لاہور میں تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس فوری طلب۔۔۔۔
آل پارٹیز کانفرنس میں دیگر مذہب کے قائدین کو بھی دعوت دی جاے گی۔۔۔
ارباب اختیار کو واضح کرتی ہیں کہ تحریف شدہ ترجمہ قرآن پاک اور توہین رسالت کسی قیمت پر قبول نہیں ھے۔۔۔۔
برائے رابطہ
03345375607
طالبِ دعا:
لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
لیگل تھنکرز فورم
اہلسنت میڈیا ریسرچ فورم
انجمن عاشقان محمدﷺ
رضوی میڈیا ورلڈ
ورلڈختم نبوت کونسل
تحفظ ختم نبوت فورم
تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان
ایگل آف اسلام
تحفظ ختم نبوت وکلاء فورم
لیگل & سائبر ایکسپرٹس فورم
رضاکاران ختم نبوت
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن
RMRF
مزید جانیں اس لنک میں
https://todaypakistannews143.blogspot.com/2023/01/blog-post_19.html?m=1