قادیانی غنڈہ گردی عروج پر مقامی پولیس پر بھی حملہ کر دیا

in education •  2 years ago 

قادیانی غنڈہ گردی عروج پر مقامی پولیس پر بھی حملہ کر دیا

IMG-20230108-WA0017.jpg

قرآن پاک و احادیث کے تراجم میں تحریف کا معاملہ۔۔
چناب نگر سے قرآن پاک میں تحریف اور تحرمیم شدہ ترجموں کی طباعت اور ثشہیر کے معاملے میں ملوث مرکزی کرداروں میں سے مدرسہ الحفظ ربوہ کا پرسنل مبارک احمد ثانی کو ربوہ کی مقامی پولیس نے گرفتار کر لیا۔
با اثر قادیانی کمیونٹی کے لوگ ملزم کو قانون سے آزاد کروانے کے لئے کوشاں۔۔۔
ملک اور بیرون ملک کے قادیانیوں کا پولیس پر شدید دباؤ۔۔۔۔
معصوم لوگوں کو گمراہ کرنے والا ملزم مبارک احمد ثانی کے پاس سینکڑوں کی تعداد ميں تحریف شدہ ترجمہ قرآن پاک و احادیث کی کتب موقع پر موجود۔۔۔۔۔
قادیانی نواز برآمدگی غائب کروانے کے لیا متحرک۔۔۔۔۔۔
دوگھنٹے سے پولیس کو برآمدگی کرنے سے روک رکھا ہے۔۔۔۔۔
مذکورہ ملزم کو مقدمہ نمبر 661/22 میں مقامی پولیس نے گرفتار کیا۔
اب مقامی پولیس قادیانیوں کے دباؤ پر مزید تفتیش سے گریزاں ہے ۔
ملزم مبارک احمد ثانی ان غلط ترجموں کے قرآن کی مخصوص سافٹ وئیر ہاؤس سے انٹر نیٹ پر اپ لوڈ کروانے میں بھی ملوث ہے۔
قادیانی نواز لابی وطن عزیز میں فساد برپا کرنا چاہتی ہے اس لیے قانون کے راستے میں رکاوٹیں پیدا کی جا رہی ہیں۔۔۔
مدعی مقدمہ پر دباؤ کی ناکام کوشش۔۔۔

برائے رابطہ
03345375607
طالبِ دعا:
لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
لیگل تھنکرز فورم
اہلسنت میڈیا ریسرچ فورم
انجمن عاشقان محمدﷺ
رضوی میڈیا ورلڈ
ورلڈختم نبوت کونسل
تحفظ ختم نبوت فورم
تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان
ایگل آف اسلام
تحفظ ختم نبوت وکلاء فورم
لیگل & سائبر ایکسپرٹس فورم
رضاکاران ختم نبوت
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن
RMRF
For more information click here
https://todaypakistannews143.blogspot.com/2023/01/blog-post_8.html?m=1

IMG-20230108-WA0018.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

HI @ammarabdullah123

hope you doing well . We have some restrictive rules on our Steemit platform. You must follow those rules. Copying this post of yours from somewhere else is a violation of our Steemit platform rules. To be a real blogger you must use your creativity . Your content is totally copied from another source . You have to mention or give the link from where you copied content .Otherwise it will be considered as plagiarism . Also you only can 25% (of course have to mention the source ) of the rewrite article from somewhere else and the remaining 75% have to write from your own . Hope you will try to follow our steemits rules from now on.

Thank you .

Your post are written from this source link .