یہ کھنڈر پنجاب کےضلع جہلم کے شہر پنڈ دادنخان میں واقع ہیں۔
یہ کھنڈر نہیں دسویں صدی کے مشہور سائنس دان ابوریحان البیرونی کی لیبارٹری ہے،
جس میں بیٹھ کرانہوں نے ان پہاڑوں کی چوٹیوں کا استعمال کر کے زمین کی کل پیمائش کا اندازہ لگایا
البیرونی کے مطابق زمین کا قطر 3928.77 کلو میٹر تھا
جبکہ ناسا کی موجودہ جدید کیلکولیشن کے مطابق 3847.80 کلومیٹرہے۔
یعنی محض81 کلومیٹر کا فرق_
البیرونی محمود غزنوی کے دربار سے منسلک تھے،
افغان لشکر کے ساتھ کلرکہار آئے،
افغانوں نے البیرونی کے ڈیزائن پر انہیں یہ لیبارٹری بنا کر دی،
آج اس عجوبہ کو چند چرواہوں کے علاوہ کوئی نہیں جاتا،
البیرونی کی وفات 1050 میں غزنی افغانستان میں ہوئی اور وہیں آسودہ خاک ہیں۔
Nice
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit