۔۔۔۔سال گیا۔۔۔۔۔سال آیا
ایک عرصے سے یہی کچھ چلوایا جارہا ہے مگرمیری قوم نے آج تک جانے والےکا تجزیہ کیا نہ کبھی آنے والے سال کاعزم۔
ایک بات بڑی وضاحت کے ساتھ۔ ھمارا یہ یقین ہیکہ آپ تمام قارئین ھم سے زیادہ محب وطن اور عاشق رسول ہیں۔
چند بکھرے ہوئے فقیر منش لوگ انفرادی طور پر مختلف جھنڈوں کے سائے میں مختلف راستوں سے ایک ہی منزل کی جانب گامزن تھے۔ ان خاک نشینوں کے بکھرنے کا مکمل فائدہ دین اسلام اور وطن عزیز میں چھپی ہوئی "جونکوں" کو ہو رہا تھا۔
اپنے بزرگوں کے خون کی آبیاری سےبنائے گے وطن عزیز کی نظریاتی سرحدوں اور دین متین پر قائم رہنے کیلیے ضروری تھا کہ کائنات کے محور محمد مصطفی ﷺ کی ناموس اور دفاع وطن کیلیے متحد و منظم ہوکر چلا جائے۔ تاکہ دشمن کو اسکی رفتار سے جواب دینے کے قابل ھو سکیں۔ یوں ناموس رسالت، ختم نبوت اور دفاع وطن پر عملی کام کرنے والی تیرہ تنظیمات کے کارکنان نے متحد ہوکر اس محاذ کی مقدس ترین جدوجھد، لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان کے نام سے، کرنا شروع کی۔
سنا تھا کہ اخلاص کے ساتھ کام کیا جائے اور اپنے تمام اسباب سامنے کرکے اللہ کو پکارا جائے تو اسکی امداد کی بارش ہر جانب سے آتی ھے۔ ھم نے اب اس امداد کو اپنی گنہگار آنکھوں سے دیکھا ہے۔
سال 2022 میں لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان نے جہاں سوشل میڈیا کے سینکڑوں گستاخوں کے خلاف درخواستیں دیں، مقدمات درج کروائے گئے، 79 غلاظتیں پھیلانے والے خنزیر قانون کے حوالے ہوئے، 10 ملزمان کو سزائے موت ٹرائل کورٹ سے جبکہ دو ملزمان کی سزائے موت ہائیکورٹ سے بھی کنفرم ھو چکی ھے۔
مختلف ہائیکورٹ سے سات کے قریب مقدمات میں اکتیس کے قریب تاریخی ہدایات حکومت کو کروائی جا چکی ہیں۔ جبکہ مختلف پٹیشنز ابھی زیر سماعت ہیں۔
وفاقی حکومت اپنی دائر کردہ اپیلیں سپریم کورٹ سے واپس لے چکی ھے۔
قومی اسمبلی سے قرار داد متفقہ طور پر منظور کی گی۔ پنجاب اسمبلی سے بل متفقہ طور پر منظور ھوا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے گستاخانہ مواد کی روک تھام پر سب کمیٹی بن چکی ھے اور دو اجلاس ھو بھی چکے ہیں جبکہ اسی پر سائبر ایکسپرٹس کی ایک کمیٹی بن چکی ھے۔
تمام سیاسی و مذہبی پارٹیوں کو حالات کی سنگینی سے باخبر کر دیا گیا۔
آل پارٹیز کانفرنس میں تمام مذاہب، مسالک اور شعبہ جات سے وابستہ لوگ اس بات پر متفق ھو چکے ہیں کہ گستاخانہ مواد ہر قیمت پر فوری بند ھوگا۔ اور یہ سب آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر کیاگیا۔ مذید چند دنوں میں مزید کامیابیاں اللہ ہمیں دے گا۔
اگرچہ جو کچھ 2022 میں حاصل کیا گیا وہ ماضی کی نسبت کئی گناہ زیادہ ہے لیکن یقیننا ہم اس سے کہیں زیادہ کا عزم لیکر چلے تھے۔
ضرورت اس امر کی ھے کہ 2023 میں ھم اس وبا کو مکمل ختم کر کےسرکار مدینہ کو منہ دیکھانے کے قابل ہوسکیں اور اپنی نسل کو محفوظ کر سکیں۔ اور پاکستان کو امن کا گہوارا بنا سکیں۔ اور اس سب
کیلئے ہمیں آپ کی ضرورت ہے۔
https://chat.whatsapp.com/DKiwVt44RrSC1Ra2iOTvE8
خدارا آؤ! اپنی اپنی ذات، علاقہ، جماعت اور مسلک کے چکروں سے نکل کر ان ملحدین کا ملکر مقابلہ کر کے اسکا خاتمہ وطن عزیز کے آئین اور قانون سے کریں
دعاگو و برائے رابطہ
03345375607
منجانب:
لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
ناموسِ رسالت لائرز فورم پاکستان
لیگل تھینکرز فورم
تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان
اہل سنت میڈیا ریسرچ فورم
ایگل آف اسلام
رضوی میڈیا ورلڈ
ورلڈ ختم نبوت کونسل
انجمن عاشقان محمد
تحفظ ختم نبوت فورم
تحفظ ختم نبوت وکلاء فورم
لیگل & سائبر ایکسپرٹس فورم
رضاکاران ختم نبوت
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن
RMRF
For more details click here
https://amzn.to/3Q89Yhl