The dariy game

in hive-100638 •  4 years ago 

السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ تعالی سب کو خوش رکھے اور لمبی عمر عطا فرمائے

میں آج صبح سویرے اٹھا سب سے پہلے سیر کے لیے چلا گیا میں نے پہلے سیرکی پھر وردش کی اور گھر کی طرف چلا گیا گھر پہنچ کر سب سے پہلے میں نےمنہ ہاتھ دھویا اس کے بعد ناشتہ کے لیے چلا گیا پھر میں نے ناشتہ کیا اور باہر نکل گیا

جب میں باہر تو میرے دوست آگئے انہوں نے کہا اوکرکٹ کھیلے میں نے کہا چلو ٹھیک ہے خیریت سے ہیں پھر ہم نے کھلاڑی تقسیم کیے کھیلنا شروع کر دیا میرے دوستوں نے ہمیں سو سکور کا ٹارگٹ دیا جو ہم نے آسانی سے مکمل کرلیا پھر ہم نے ان کو ایک سو بیس کا ٹارگٹ جو انہوں نےبہت مشکل سے مکمل کر لے اس کے بعد ہم نے فائنل میچ کھیلنا شروع کر دیا ہمارے دوستوں نے ہمیں ایک سو دس کا ٹارگٹ دیا تو ہم نے مشکل سے مکمل کر لے اور پھر ہم جیت گئے میں اپنے گھر چلا گیا اور میرے دوست اپنے گھر چلے گا

IMG_20210701_070319_492.jpg

IMG_20210701_070314_911.jpg

گھر پہنچ کر سب سے پہلے میں نے پانی پیا اس کے بعد میری امی نے مجھے کہا جو پیاز والا ہوئے ان سے پیار لے او پھر میں پیاز لینے چلا گیا پیار والا کے پاس پہنچ کر سب سے پہلے دعااسلام کی اور پیار کا ریٹ پوچھا انہوں نے کہا دو سو روپے کے پانچ کلو میں نے کہاچلو پانچ کلو دے دو میں نے پیا لی اور گھر چلایا پر پہنچ کے پیاز اپنی

IMG_20210701_075212_880.jpg

IMG_20210701_075056_468.jpg

میں تھوڑی دیر آرام کیا پھر میں نے روٹی کھائی اتنے میں میرے دوست کی کال آگئی انہوں نے کہا کہ میرے گھر کیبل وال آنے والے ہیں میرے گھر آ جاؤ پھر اپنے دوست کے گھر پہنچ گیا اتنے میں کیبل والے آگئے پھر ہم نےسیڑھی لے کر آئے اور میرے دوست نے کیبل لگا دیں پھر میں نے دوست سے اجازت لی اور گھر چلایا

IMG_20210701_093442_120.jpg

IMG_20210701_092828_014.jpg

پھر میں گھر آ کر سو گیا جب میں اٹھا تو تین بج چکے تھے پھر میں نہانے چلا گیا پھر میں ٹیویل پر نہانےاور گھر چلایا گھرآ کر میں نے چائے پی آرام کیا

IMG_20210630_081633_088.jpg

دعا ہے تمام بھائیوں کو دن اچھا گزرا ہوگا اللہ تعالی تمام دوستو کو پریشانیاں مصیبتوں سے بچائے اللہ تعالی آپ کو حفظ و امان میں رکھے آمین

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!