السلام علیکم سناؤ دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید اپ ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اج میری انکھ جب کھولی تو اس وقت صبح کے سات بج رہے تھے گھر والوں نے مجھے اٹھایا میں نے منہ ہاتھ دھو کر ناشتہ کیا اور پھر گوشت لینے کے لیے چلا گیا میں نے گوشت والے کی فوٹوگرافی بھی کی جو اپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں جب میں نے دو دن پہلے گوشت لیا تھا تو اس وقت مرغی کی گوشت کا ریٹ 800 روپے کلو تھا مگر اج گوشت کا ریٹ پہلے سے کم تھا میں نے گھر پر گوشت دیا اور پھر کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں باہر نکال کر اڑایا اور باقی بعد جانے والے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا پھر میرا دوست بھی اگے ا جو کبوتروں کی دیکھ بھال کرتا ہے اس نے کبوتروں کا کل والا پانی کو تازہ کیا اور صفائی کرنے لگا میں بھی وہی چھت پر کبوتروں کو دیکھنے کے لیے بیٹھ گیا پھر ہم نے اپنے لیے سموسے اور چائے منگوائی
جو کہ ہم نے چھت پر ہی بیٹھ کر پی پھر میں 12 بجے گھر ایا اور روٹی کھا کر موبائل پر یوٹیوب ان کی اور موویز دیکھنے لگا چار بجے میں پھر کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میرا دوست پہلے سے ہی ایا ہوا تھا اور ہم نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر میں نے چھت پر ہی بیٹھ کر وضو کیا اور نماز عصر ادا کی جب میرا دوست چلا گیا تو میں نے چھت پر ہی بیٹھ کر اج کی ڈیری لکھی امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی
مرغی کے گوشت کی قیمت قریب کے پہنچ سے باہر ہو رہی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ہر چیز مہنگی ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit