کل کی ڈائری

in hive-104522 •  2 years ago 

سیٹم کے دوستو السلام علیکم دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہو آج صبح کے وقت جب میں اٹھا تو اس وقت چار بج کر چالیس منٹ تھے فجر کی باجماعت نماز کا وقت گزر چکا تھا تو پھر میں اٹھ کر واش روم میں آ کر وضو کیا اور پھر گھر پر ہی فجر کی نماز ادا کرکے واک کرنے کے لئے چلا گیا ذاکر کے میں گھر واپس آیا اور ناشتہ کر کے موٹر سائیکل نکالا اور مکئی کی فصل کو پانی لگانے کے لیے چلا گیا جب میں زمین پر پہنچا تو ٹیوب ویل والا آیا ہوا تھا اس نے مجھے ٹیوب ویل چلا کر دیا اور میں مکئی کو پانی لگانے لگا نالہ ساتھ ہونے کی وجہ سے مکئی کو بڑی آسانی کے ساتھ پانی لگایا جب میں نے پانی ختم کر لیا تو اس وقت دس بج رہے تھے میں گھر آیا اور تھوڑی دیر پنکھے کے نیچے بیٹھ کر آرام کیا اور پھر واش روم میں نہاد ہو کر دکان پر چلا گیا جب میں دکان پر پہنچا تو مکینک نے پہلے سے ہی دکان کھولی ہوئی تھی پھر میں کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر واپس آکر دکان پر بیٹھ گیا ایک بجے میں گھر واپس دکان بند کر کے آیا ہوں اور روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جا کر سو گیا پھر چار بجے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کرکے ٹی وی آن کیا اور اس پر نیوز سونے لگا آج کی بریکنگ نیوز کراچی میں آنے والے سمندری طوفان کی تھی پھر جب عصر کی اذان ہوئی تو میں نے نماز ادا کی اور پھر 6بجے میں کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کی دیکھ بھال کی اور پھر جب موسم خراب ہونے لگا تو میں نے تو کوٹھیوں میں بند کیا اور خود گھر واپس آ گیا ابھی میں گھر پہنچا ہی تھا تو آندھی شروع ہوگی پھر گھر والوں کے ساتھ میں نے سامان سمیٹ نے میں مدد کی جب آندھی کم ہوئی تو ہلکی ہلکی بارش ہونے لگی
IMG20230609062618.jpg

IMG20230609062614.jpg

IMG20230609054835.jpg

IMG20230609054747.jpg

IMG20230609054730.jpg

IMG20230609052327.jpg
جس سے موسم خوشگوار ہوگیا اور بجلی بھی چلی گئی پھر میں نے مغرب کی نماز ادا کی اور روٹی کھا کر ڈائری لکھنے لگا مگر انٹرنیٹ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے نہیں چل رہا تھا تو میں نے کلرز کی ڈائری آج پوسٹ کر دی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

hay un buen flujo de agua dulce y hierba verde que da una buena impresión

आप एक किसान हैं, और मुझे पानी का प्रवाह पसंद है, यह फसलों को पानी देने का एक अच्छा तरीका है।