آج کی مصروفیات

in hive-104522 •  2 years ago 

سٹیم کے دوستوں کو السلام علیکم میں دعا گو ہوں کہ اللہ پاک آپ سب دوستوں کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے صبح اٹھ کر میں نے وضوکیا اور نماز ادا کر کے اپنے بستر پر جا کر لیٹ گیا اج میں واک پر نہیں گیا تھا جب ناشتہ تیا ر ہوا تو گھر والوں نے مجھ کو آکر بولیا میں ناشتہ کرنے لگا اس کے بعد میں سٹیم کے دوستوں کی پوسٹیں پڑھیں اور ان پر کمنٹس کر کے ووٹ دیا جب دوکان کا وقت ہوا تو میں واش روم میں آکر نہا دھو کر کپڑے تبدیل کئے اور دکان پر چلا گیا جا کر اللہ پاک کا نام لیا اور دکان کھول کر بیٹھ گیا جب مکینک آیا تو میں چھت پر کبوتروں کی دیکھ بھال کرنے کے لئے گیا پہلے میں نے جاکر کبوتروں کو دانے ڈال دے اور پھر پانی والی موٹر چلا کا کبوتروں کے پانی والے برتنوں کو اچھی طرح دھویا اور پھر ان میں پانی بھر کر کبوتروں کی کوٹھیوں میں رکھ دیا کچھ دیر میں وہی چھت پر بیٹھ رہا پھر میں نیچے آ کر دکان پر بیٹھ گیا دو بجے میں دوکان سے گھر واپس آیا اور منہ ہاتھ دھو کا روٹی کھانے بیٹھ گیا
IMG20220924173417.jpg

IMG20220924173409.jpg

IMG20220922112758.jpg

IMG20220922112754.jpg

IMG20220922112728.jpg
روٹی کھا کر وضو کر کے میں نے نماز ظہر ادا کی اور پھر موبائل پر انٹرنیٹ آن کرکے لڈو کھیلتا رہا پانچ بجے میں موٹر سائیکل لے کر کبوتروں کی چ ھت پر گیا اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر میں زمینوں پر چلا گیا زمینوں پر پہنچ کر میں نے ٹریکٹر والے کو کال کی کہ وہ کل صبح آ کر زمین پر ہل چلا دے تاکہ گندم اور بنولہ کی کاشت کے لیے زمین کو تیار کیا جا سکے جب سورج غروب ہو رہا تھا تو میں گھر کے لئے نکلنا جب میں گھر پہنچا تو اس وقت مغرب کی اذان ہو چکی تھی میں نے وضو کرکے نماز مغرب ادا کی اور روٹی کھا کر آج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ میرے سب دوستوں اور بھائیوں کو میری آج کی یہ ڈائری پسند آئے گیAssalamualaikum to your friends, I pray that Allah always keep you safe and happy in the morning and go to your bed after praying and do not go for a walk in the morning when the breakfast is ready then go home. The guy came to me after breakfast and posted steam friends and commented and voted on them. When it closed, he came to the washroom and changed his unwashed clothes. But he went and took the name of Allah and opened it when the resident came to see the pigeons on the roof, first he went to put the pigeons and then the pigeons driving the water cart. After filling the well-washed and well-washed water bottle with water, he kept it in the pigeon houses and sat there for some time. After eating bread, he offered Zuhr prayer and then played internet ludo on the mobile internet. At five o'clock he took a motorcycle and went to the pigeons' farm. Plow the land to prepare the land for wheat and banola cultivation. When the sun was setting, it was time to leave the house and I hope to write today's diary after eating bread. And brothers will love this diary of mine today.

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ap kabotar bhut pyray lug rahay hain ap bhut manat krtay hoo

khobsorat kabotar hain ap ka asad bhi