سٹیم کے دوستوں کو السلام علیکم سلام دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ سٹیم میں کام کرنے والے سب دوست احباب خیر خیریت سے ہوں گے سویرے جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت چھ بج کر بیس منٹ تھے پہلے میں نے وضو کیا اور پھر با جماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا جب مسجد میں پہنچا تو پہلے دو رکعت سنت نماز ادا کی اور پھر جماعت کا انتظار کروے لگے جب جماعت کا وقت ہوا تو اس وقت تک امام صاحب اپنے کمرے سے اٹھ کے نہیں آ ئے تھے جب جا کر دیکھا تو وہ ابھی تک سو رہے تھے اور جماعت کا وقت بھی ہو گیا تھا تو تبلیغی جماعت میں سے ایک بندے نے صبح کی جماعت کی امامت کرائی نماز فرض ادا کرنے کے بعد تبلیغی جماعت ہماری مسجد میں آئی ہوئی تھی اس کا درس سننے لگا اور پھر جب گھر واپس آیا تو ناشتہ تیار ہوا پڑا تھا میں نے ناشتہ کیا اور اس کے بعد نہا کر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور تیار ہو کر دکان پر چلا گیا جہاں پر جاکر میں نے اللہ کا نام لے کر دکان کھولی اور اس کی صفائی کرکے بیٹھ گیا جب مکینک دکان پر آیا تو میں کبوتروں کی چھت پر چلا جائے جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا پھر میں آکر دکان پر بیٹھ گیا آج دکان پر کام زیادہ تھا تو مجھ کو بھوک لگی تو میں دوکان کے ساتھ کھڑے برگر والے کے پاس گیا اور اس کو دو برگر بنانے کو کہا اس نے میرے لیے برگر بنائے میں برگر کہا کر پھر دوکان پر چلا گیا دو بجے میں گھر آیا اور وضو کرکے نماذ ادا کی اور پھر تھوڑی دیر میں چار پائی پر لیٹا رہا پھر موٹر سائیکل نکال کر میں زمین پر چلا گیا جہاں پر میں نے کھاد ڈالنے کے بعد کینولہ کی فصل دیکھنے گیا ماشااللہ فصل بہت اچھی تھی جب عصر کی اذان ہوئی تو میں واپس آیا کبوتروں کی چھت پر اور موٹر چلا کر وضو کیا اور چھت پر ہی نماذ ادا کر کے بیٹھا رہا اور وہی پر آج کی پوسٹ لکھنے لگا امید ہے کہ اپ دوست پسند کرو گے
Hello friends of Steam. Hello friends. How are you all? I hope that all my friends who work in Steam are doing well. Early in the morning when I opened my eyes, it was twenty minutes past six. And then he went to the mosque to pray with the congregation. When he reached the mosque, he first offered two rak'ahs of Sunnah prayer and then he waited for the congregation. When they came, they were still sleeping and it was time for the congregation, so one of the members of the Tablighi Jamaat led the morning congregation. I started listening to his lesson and then when I came back home, breakfast was ready. I opened the shop and cleaned it and sat down. When the mechanic came to the shop, I went to the roof of the pigeons, where I gave the pigeons some water and then I came to the shop. Today, there was a lot of work at the shop, so I was hungry, so I went to the burger guy standing next to the shop and asked him to make two burgers. He made a burger for me. I came home and performed ablution and performed namaz and then after a while I lay on my four feet and then I took out my bike and went to the land where I went to see the canola crop after adding fertilizer. So I performed ablution on the roof of the pigeons and performed ablution after driving the motor and sat on the roof after offering namaz and started writing today's post on that. I hope you will like it.
achi lakhi huy diary hai ap nay achi tasver bani hain mujay achi lagi hain
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit