اسٹیم کے دوستو السلام علیکم دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے آج صبح سویرے میں نے اٹھ کر وضو کیا فھر پر ہی دو رکعت نماز سنت ادا کرکے فرض نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا مسجد میں جاکر میں نے باجماعت دو رکعت نماز فرض ادا کیے اور پھر مسجد سے نکل کر واک کرنے کے لئے چلا گیا بات کر کے گھر آیا تو ناشتہ تیار ہو رہا تھا میں ناشتہ بننے کا انتظار کرنے لگا تھا جب ناشتہ تیار ہوا تو ناشتہ کر کے میں نے فیس بک ان کی اور دیکھنے لگا آٹھ بج کر بیس منٹ پر میں نے وضو کیا اور قل خانی پر چلا گیا نو بجے دعا خیر ہوئی اور لنگر میں حلوہ چائے دی گئی جب میں گھر واپس پہنچا تو میں واش روم میں گیا اور نہانے لگا نہا کر میں نے کپڑے تبدیل کیے او شادی پر جانے کے لئے تیاری کی تیار ہو کر میں گھر سے نکلا اور دکان پر گیا جہاں پر مکینک میرے انتظار میں کھڑا تھا میں نے اس کو چابیاں دی اور خود کبوتروں کی چھت پر کبوتروں گیا دیکھ بھال اور ان کو دانہ پانی ڈالنے لگا پھر میں مکینیکل کو بتا کر شادی پر چلا گیا شادی پر پہنچ کر میں نے دوست کو شادی کی مبارکباد بھی پھر جب روٹی شروع ہوئ ی تو میں بھی جا کر روٹی کھانے لگا کھانے کا بہت اچھا انتظام تھا کھانوں میں سالن اور میٹھے میں حلوہ اور گوشت والے چاول تھے شادی سے بارہ بجے میں گھر واپس آیا اور ٹی وی آن کر کے میچ کا انتظار کرنے لگا جب میچ شروع ہوا تو پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی مگر بدقسمتی سے پاکستان اتنی اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ نہیں کر سکا پاکستان کی پوری ٹیم بیس اووروں میں 136 ہی بنا سکی جو کہ میرے خیال سے ورلڈ کپ کے فائنل میں انتہائی سکور ہیں پھر میں نے وضو کر کے نماز ظہر ادا کی تھی جب میں نماز سے فارغ ہوا تو اس وقت انگلینڈ کی ٹیم میں آ گئی تھی میں پھر ٹی وی کے سامنے جا کر بیٹھ گیا پاکستان نے دوسرے اوور میں ایک انتہائی اہم وکٹ حاصل کی مگر پھر بھی انگلینڈ کی ٹیم رنز بناتے گئی پاکستان کے بولروں نے بہت ہی اچھا کھیل پیش کرنے کے باوجود ورلڈ کپ کا فائنل آخری اوور میں جا کر ہار گئے پھر بھی پاکستان کی ٹیم نے اچھا اچھا کھیل پیش کیا ہار جیت گیم کا حصہ ہوتا ہے میچ ختم ہوا تو میں نے وضو کرکے نماز عصر ادا کی اور پھر کبوتروں کی چھت پر جا کر ان کو دانہ پانی ڈالا اور مغرب کے وقت گھر واپس آیا اور روٹی کھا کر آج کی ڈائری لکھی امید ک رتا ہوں کہ آپ سب دوست میری اس تحریر کو پسند کریں گےFriends of Steam, peace be upon you, friends, how are you all? I hope that all of you are doing well. I got up early this morning and performed ablution. I went to the mosque and offered two rakat prayers in congregation and then left the mosque and went for a walk. After talking, I came home and breakfast was being prepared. So after having breakfast, I opened Facebook and started watching. At twenty minutes past eight, I performed ablution and went to Qalkhani. I went and showered and changed my clothes and getting ready to go to the wedding I left the house and went to the shop where the mechanic was waiting for me I gave him the keys and the pigeons myself. But I went to take care of the pigeons and started giving them water, then I told the mechanic and went to the wedding. I also went and started eating roti. The food was very good. The food consisted of curry and the dessert was halwa and rice with meat. So Pakistan batted first but unfortunately Pakistan couldn't bat that well, the entire team of Pakistan could score only 136 in twenty overs, which I think is the highest score in the final of the World Cup.
When I finished the prayer, I had joined the England team, then I went and sat in front of the TV. Although the bowlers played a very good game, they lost the final of the World Cup in the last over, still the Pakistan team played a good game, winning and losing is part of the game. He paid and then went to the roof of the pigeons and gave them some water and returned home at sunset and ate bread and wrote today's diary. I hope that all of you friends will like this writing of mine
پاکستان نے انتہائی کم سکور بنایا، یہ قابل دفاع نہیں تھا۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
پاکستان نے اچھی بیٹنگ نہیں کی۔ یہ TT20 ورلڈ کپ جیتنے کا بہترین موقع تھا۔ میرے خیال میں پاکستان نے اچھی بیٹنگ نہیں کی اس لیے نتیجہ برطانیہ سے ہار گیا۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Pakstan ny bhot gndi bating k
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Pta nae jub bhi final ya semi finsl mn phunchty hn hmesha issy trha hta h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit