آج پانی لگایا

in hive-104522 •  2 years ago 

سٹیم کے دوستوں السلام علیکم سناؤ دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید ہے کہ اپ سب خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں اج اٹھ کر میں نے وضو کیا اور باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں گیا تو میرے جانے سے پہلے جماعت ہو گی تھی
IMG20230821082548.jpg

IMG20230821082544.jpg

IMG20230821082532.jpg

IMG20230821082529.jpg

IMG20230821082526.jpg

IMG20230821060716.jpg
میں نے پھر مسجد میں نماز ادا کی کر کے گھر واپس آ گیا ناشتہ کیا اور پانی والی بوتل لے کر چاولو کو پانی لگنے کے لیے چلا گیا میں نے جا کر پمپ سے ڈیزل لیا اور جا کر ٹیوب ویل والے کو دے کر خود نالہ ٹھیک کرنے لگا کچھ دیر بعد اس نے ٹیوب ویل چلا دیا اور میں پانی لگنے لگا میں نے جب پانی لگا لیا تو میں نے ٹیوب ویل والے کو کال کی تو اس نے بند کر دیا آج میرا پانی تین گھنٹے لگا تھا میں گھر آیا پانی پیا اور تھوڑا پنکھا چلا کر بیٹھا رہا پھر نہا کر کپڑے تبدیل کر کے دکان پر گیا تو مکینک آیا ہوا تھا میں نے جا کر کبوترو کو پانی دیا اور دکان پر جا کر بیٹھ گیا ایک بجے میں گھر آیا اور روٹی کھا کر سو گیا پھر 3 بجے اٹھ کے نہا کر وضو کیا اور نماز ادا کر کے لوڈو کی گیم کھیلنے لگا پھر عصر کے بعد میں چھت پر جا کے کبوترو کو دانا پانی ڈالا اور وہی بیٹھا رہا گھر آ کر نماز ادا کی اور روٹی کھائی یہ تھی میری آج کی مصروفیات

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

your post has been selected for booming vote
can you delegate more sp to community
thank you

thank you motarum