سٹیم کے سب دوستوں کو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے جب سویرے اٹھا تو لائٹ نہیں تھی میں نے موبائل کی لائٹ آن کر کے واش روم میں جا کر وضو کیا پھر کمرے میں آ کر نماز ادا کی اور پھر باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا آج مسجد میں بھی اندھیرا تھا پھر گھر واپس آیا تو گھر والے بھی موبائل کی مدد سے ناشتہ بنا رہے تھے میں نے ناشتہ کیا اور پھر اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گیا پھر جب بجلی آئی تو میں نے موبائل چارجنگ پر لگا دیا پوری رات اور کال دن پہلی نہ ہونے کی وجہ سے موبائل کی بیٹری بھی ختم ہوگئی تھی پھر گھر والوں نے مجھے بتایا کہ ٹینکی میں پانی بھی کم ہے اور بجلی نہ ہونے کی وجہ سے نلکے کی ضرورت پڑتی ہے جو کہ استعمال نہ کرنے کی وجہ سے خراب ہوا پڑا ہے پھر میں تیار ہو کر دوکان پر چلا گیا جاکر میں نے دکان کھولی اور پھر کبوتروں کو دانہ پانی ڈالتا میں نے نلکے والے مستری کو کال کی تو اس نے دوپہر کے وقت آنے کا کہا پھر میں دکان پر مصروف ہوگیا جب دوپہر کے وقت میں گھر واپس آیا تو روٹی کھا کر میں نے دوبارہ نلکے والے مستری کو کال کی تو اس نے دس منٹ تک آ نے کا بولا میں گھر پر اس کا انتظار کرتا رہا جب نلکے والا مستری آیا تو اس نے نلکے کو دیکھا تو نلکے کا راڈ خراب ہوا پڑا تھا اس نے مجھے ہارڈ ویئر کی دکان پر بھیجا اور ایک راڈ لانے کو کہا میں موٹر سائیکل پر جاکر ہارڈویئر کی دکان سے ایک راڈ لے کر آیا پھر اس نے راڈ اور ایک ڈابی نئی ڈالی جب اس نے نلکا فٹ کیا تو نلکا پانی دینے لگا پہلے تو نلکے سے کافی زنگ والا پانی آنے لگا اس کی یہ وجہ تھی کہ کافی عرصے سے ان کا استعمال نہیں ہوا تھا پھر صاف پانی آنا شروع ہو گیا جب کافی دیر ہم نے نلکے سے پانی نکالا تو پھر میں نے مستری کو پانچ سو روپیہ دیا اور اس کا شکریہ ادا کیا جب نلکے والا مستری چلا گیا تو پھر میں نے وضو کر کے نماز ظہر ادا کیا اج میری ظہر کی نماز بھی کافی لیٹ ہو گئی تھی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے چائے پی اور پھر میں کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر نماز عصر ادا کرنے کے بعد میں نے سردی کی وجہ سے آج جلد ہی میں نے کبوتروں کوٹھیوں میں بند کر دیا کچھ دیر چھت پر بیٹھنے کے بعد مجھے ٹھنڈی ہوا لگنے لگی تو میں گھر واپس آ گیا یہ تھی میری آج کی مصروفیات جو میں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا تھا
Assalamu Alaikum to all Steam friends, listen to my friends, how are you all? I hope you all are doing well. When I woke up early, there was no light. I came to the room and prayed and then went to the mosque to pray in congregation. Today it was dark in the mosque too. Then I came back home and the family members were also preparing breakfast with the help of mobile phones. I had breakfast and then went to my room. I went to bed and then when the electricity came on, I put the mobile on charging. The battery of the mobile phone was also exhausted due to the whole night and the call was not the first day. Because of this, a tap is needed, which has become damaged due to non-use. So he asked to come at noon then I got busy at the shop. When I returned home at noon, after eating bread, I again called the plumber. He told me to come for ten minutes. I waited for him at home. When the plumber came, he saw the faucet and the faucet rod was damaged. He sent me to the hardware store and asked me to get a rod. He went on his bike and got a rod from the hardware store, then he put in a rod and a new one. When he fitted the faucet, the faucet started to water. They had not been used for a long time, then clean water started coming, after a long time we drew water from the tap, then I gave five hundred rupees to the mason and thanked him. When the mason with the tap left, then I I performed ablution and performed the Zuhr prayer, but my Zuhr prayer was also quite late. After doing this, I locked the pigeons in the cages because of the cold. The activities I was sharing with my friends
یہ پانی، قدرتی پانی کے لئے نصب کرنے کے لئے اچھا پانی پمپ ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
cómo bombear agua desde la profundidad de la tierra, seca o húmeda, cuál es el nivel del agua
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit