آج چھت پر پھر پروگرم تھا دوستوں کے ساتھ

in hive-104522 •  2 years ago 

سٹیم کے دوستوں اسلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال اے سب بھائیوں کو سب سے پہلے آج جمعہ کا دن مبارک ہو اللہ پاک ہم سب بھائیوں کو آج کے دن نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آج صبح سویرے میں نے اٹھ کر وضو کیا اور پھر روز کی طرح گھر پر ہی دو رکعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا جب مسجد میں پہنچا تو پہلی رکعت میں شامل ہوگیا پھر دعا کے بعد امام صاحب نے کل صبح کی جماعت چھ بج کر 25 منٹ پر کرنے کا کہا پھر دعا کے بعد میں مسجد سے نکلا اور واک کرنے کے لئے چلا گیا آج صبح اتنی زیادہ سردی نہیں تھی کیونکہ بادل بنے ہوئے تھے پھر بات کرکے گھر واپس آیا اور اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گیا اور پھر ناشتہ تیار ہوا تو گھر والوں نے مجھے کمرے میں آکر ناشتہ دیا آج میں نے ناشتہ میں انڈا اور پراٹھا کھایا تھا 9 بجے میں نہا دھو کر دکان پر گیا جاکر دکان کھول لی اور پھر اس کی صفائی کر کے کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو کوٹھیوں سے آزاد کیا اور دانہ پانی ڈال کر دوبارہ دکان پر آکر بیٹھ گیا آج جمعہ کی وجہ سے میں نے ایک بجے ہیں دکان بند کر دی پھر گھر اگر میں نے روٹی کھائی اور جمعہ کی نماز ادا کرنے کی تیاری کرنے لگا پھر میں نے مسجد میں جاکر جمعہ کی نماز ادا کی اور پھر میں قبرستان چلا گیا جہاں پر میں نے اپنے والد کی قبر پر فاتحہ خوانی اور دعا کی جب واپس گھر آیا تو چائے بنی ہوئی تھی میں نے چائے پی اور پھر کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر دوست آئے اور انہوں نے آج شام کے پروگرام کے لئے تکہ بوٹی بنانے کا کہا پھر میں نے دوست کو پیسے دیے اور وہ جاکر مرغی کا گوشت لے آیا اور میں کوئلوں کی دکان پر گیا جہاں سے میں نے کوئلے لیے جب میں چھت پر آیا تو دوست گوشت لے کر آ گیا تھا میں نے گوشت کی اچھی طرح صفائی کی اور پھر دھو کر اس پر مسالہ لگائے آخر میں ہم نے ایک ڈبا ملائی بھی ڈالا اور ہم نے اسے ڈھانپ کر رکھ دیا پھر شام کے بعد ہم نے کوئی لوگوں کو جلایا آپ ٹھیک ہو میں بوٹی لگا کر پکانے لگے شیخ بوٹی بناتے وقت بہت ہی مزا آیا اور ہم سب دوستوں نے خوب گپ شپ بھی لگائی جب بوٹی تیار ہوئی تو ہم نے مل کر کھائیں اور ساتھ میں میرا دوست گھر سے چٹنی بھی بنا کر لایا تھا جس نے کھانے میں اور بھی مزہ بڑھا دیا پھر میں گھر واپس آیا اور عشاء کی نماز ادا کرکے آج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری آج کی یہ ڈائری پسند آئے گی

IMG20221209183857.jpg

IMG20221209183456.jpg

IMG20221209175227.jpg

IMG20221209174803.jpg

IMG20221209155353.jpg

IMG20221209155209.jpg

IMG20221209155204.jpg

IMG20221209154508.jpg

IMG20221209154425.jpg

IMG20221209154423.jpg

Friends of Steam, Assalamu Alaikum, listen to my friends, how are you all? First of all, Happy Friday to all my brothers. May Allah grant us the opportunity to do good deeds today. I woke up early this morning and performed ablution. And then he went to the mosque to pray two rak'ahs at home as usual. When he reached the mosque, he joined the first rak'ah. Then after prayer, I left the mosque and went for a walk. It was not so cold this morning because there were clouds. Then I returned home after talking and went to my room and slept. Then the breakfast was ready. He came to my room and gave me breakfast. Today I had egg and paratha for breakfast. At 9 o'clock I took a bath and went to the shop and opened the shop. I freed him and after pouring water, he came back to the shop and sat down. Because of Friday, I closed the shop at one o'clock. Then I went home and ate bread and offered Friday prayers. Then I went to the mosque and offered the Friday prayer and then I went to the graveyard where I recited the Fatiha on my father's grave and prayed. When I came back home, tea was ready. Then went to pigeon roof where friends came and asked to make taka boti for tonight's program then I gave money to friend and he went and brought chicken meat and I went to coal shop from where I When I came to the roof, my friend had brought the meat, I cleaned the meat well and then washed it and put spices on it. After the evening we burnt some people, you are fine, I started to cook the boti, Sheikh had a lot of fun while making the boti and all our friends also had a good chat. When the boti was ready, we ate together and I was The friend had also made a sauce from home which made the meal even more enjoyable. Then I returned home and after offering the Isha prayer, I started writing today's diary. I hope that all of you friends And I will like this diary today

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ کی ریسپی بہت اچھی ہے

recipe is very good, BBQ party

BBQ wow maza a gya

ap ki party ma lug raha hai ap sub nay bhut enjoy kya hai Allah khush rakahy sub dosto ku