پانی والی موٹر جل گئی

in hive-104522 •  4 months ago 

السلام علیکم الحمدللہ میں خیریت سے ہوں امید کرتا ہوں کہ میرے سب دوست بھی خیریت سے ہوں گے جب میری انکھ کھلی تو اس وقت صبح کے چار بج کر دس منٹ تھے میں جلدی جلدی چارپائی سے اٹھا اور مشروم میں جا کر وضو کیا اور نماز سنت ادا کر کے باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا جب میں مسجد میں پہنچا تو اس وقت جماعت ہو رہی تھی میں بھی جا کر جماعت میں شامل ہو گیا نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس ایا اور ناشتہ کر کے جب پودوں کو پانی لگانے کے لیے گیا تو ہماری موٹر خراب ہوئی پڑی تھی پھر نہا دھو کر میں کبوتروں کی چھت پر چلا گیا اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر ووٹر والے کو کال کی جا موٹا رو والا مستری میری موٹر چائے کرنے کے لیے ایا تو اس نے بتایا کہ موٹر جل گئی ہے پھر موٹر جلنے کے بارے میں میں نے گھر پر بتایا تو گھر والوں نے نئی موٹر لگانے کے لیے کہا اور پھر میں دکان پر گیا جہاں پر میں نے مختلف قسم کی موٹریں دیکھیں اور پھر مستری کے مشورے کے بعد میں نے ایک موٹر خریدی جو کہ مجھے 18 ہزار روپے میں پڑی اور اس کو گھر لے ایا اور پھر میں کبوتروں کی چھت پر چلا گیا وہاں سے میں ایک بجے گھر ایا اور روٹی کھا کر تھوڑی دیر ارام کیا اور پھر چار بجے اٹھ کر میں نے نماز ادا کی اور موٹر والے کو کال کی مستری نے مجھے نلکے کے ساتھ ایک گڑا کھودنے کا کہا اور موٹر صبح سویرے لگا کر دینے کا وعدہ کیا پھر میں نے پڑوس میں ایک مزدور کو کال کی جس نے مجھے نلکی کے ساتھ ایک گڑھا کھود کر دیا
IMG20240527060432.jpg

IMG20240527055824.jpg

IMG20240525095138.jpg

IMG20240525095117.jpg
عصر کے بعد مزدور نے گڑھا کھود لیا تھا اور میں نے اس کو ٹھنڈا پانی پلایا اور اس کو مزدوری دی اس کے بعد میں کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر مغرب کی نماز بھی چھاتا کی اور چھت پر ہی بیٹھ کر میں اج کی ڈائری لکھنے لگا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Nice Photography