سب دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں کچھ دن میں اپنی ڈائری اپ بھائیوں سے اس لیے شیئر نہیں کر سکا کہ پاکستان سمیت ہوئی دنیا میں انٹرنیٹ کا مسئلہ چل رہا تھا جس کی وجہ سے ڈیری لکھ کر پوسٹ کرنا ناممکن ہو گیا تھا اس لیے اپ انٹرنیٹ ان ہوا تو میں اپنے بھائیوں کے ساتھ ڈیری شیئر کر رہا ہوں اج اتوار کا دن ہے
اور میں صبح سویرے چار بجے اٹھا اور وضو کر کے دو رکعت نماز سنت ادا کرنے کے بعد باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا جب میں مسجد سے واپس ایا تو گھر والوں نے ناشتہ تیار کیا ہوا تھا میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں چاول کی فصل کو پانی لگانے کے لیے چلا گیا جب میں زمین پر پہنچا تو ٹیوب ویل والا صاحب پہلے سے ہی ایا ہوا تھا اس نے مجھے پانچ بج کر 40 منٹ پر ٹیوب ویل چلا کر دیا اور میں پھر چاول کی فصل کو پانی لگانے لگا گزشتہ دن بارش کی وجہ سے چاول کی فصل میں تھوڑا بہت پانی پہلے سے ہی ٹھہرا ہوا تھا پھر میں نے اچھی طرح چاول کی فصل میں پانی بھرنا شروع کر دیامیں گھر سے خالی گٹو بھی ساتھ لے گیا تھا چاولوں میں پانی بھرنے کے بعد ناکوں پر میں نے گٹو مٹی سے بھر کر ناکوں کے اگے رکھ دیے تاکہ پانی چاولوں سے باہر نہ انے پائے مجھے پانی لگاتے لگاتے 10 بچ گئے پھر میں ٹیوب ویل بند کر کے کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا نے کے لیے میں نے کبوتروں کے برتنوں کو پانی سے اچھی طرح صاف کیا اور پھر ان میں پانی بھرتا کبوتروں کی کوٹھیوں میں رکھا اور پھر گھر واپس ا کر نہاد ہو کر کپڑے تبدیل کیے اس وقت تک گھر والوں نے روٹی بھی تیار کر لی تھی میں نے روٹی کھائی اور پھر کمرے میں جا کر لیٹ گیا تھکن کی وجہ سے مجھے نیند اگئی اور میں سو گیا پھر گھر والوں نے مجھے چار بجے اٹھایا اور میں نے اٹھ کر نماز ظہر ادا کی اور پھر موبائل پر انٹرنیٹ ان کر کے ٹک ٹاک دیکھنے لگا عصر کے وقت میں نماز ادا کی اور پھر کبوتروں کی چھت پر جا کر کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور ان کی دیکھ بھال کی پھر چھت پر ہی چار پائی پر میں لیٹا رہا اور اج کی ڈیری بھی لکھنی شروع کر دی امید ہے کہ اپ سب دوست میری اج کی ڈئری پسند کریں گے اور میری فوٹو گرافی بھی ضرور دیکھیں گے
You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
thank you very much
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit