سٹیم کے دوستوں السلام علیکم سناؤ دوستوں اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اج سے میرا اٹھ کر وضو کیا اور پھر باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز ادا کرنے کی بات امام صاحب نے رات کو اندھی انے کی وجہ سے مسجد کے برامدے میں مٹی پڑی ہوئی تھی تو وہاں جھاڑو دینے کے لیے کہا میں اور ایک پڑوسی نے مل کر پہلے مسجد میں برامدے سے دریاں باہر رکھیں اور پھر جھاڑو لے کر دریوں کو اوپر بچھا دیا پھر میں گھر ایا تو اس وقت ناشتہ تیار ہوا پڑا تھا میں ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے زنک اور کھاد کا گٹو بوٹا سائیکل پر رکھ کر ایک چھوٹی بالٹی لی اور چاولوں پر زنک ڈالنے کے لیے چلا گیا پہلے میں نے جا کر زنک اور کھاد کو مکس کیا اور پھر بالٹی میں ڈال کر چاولوں پر ڈالنے لگا کھاد ڈال کر میں گھر واپس ایا اور نہا دھو کر دکان پر چلا گیا میں نے جا کر دکان کھولی اور پھر کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور اس کے بعد دوبارہ دکان پر ا کر بیٹھ گیا
پھر 12 بجے میں گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جا کر موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا اس کے بعد میں ایک بجے نہا دھو کر جو من کی نماز کی تیاری کرنے لگا اور پھر میں نے جا کر مسجد میں نماز جمعہ ادا کی اور گھر واپس ا کر میں نے چائے پی اور پھر میں نے ٹی وی ان کیا اور اس پر پروگرام دیکھنے لگا عصر کی نماز ادا کر کے میں کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے روز کی طرح کبوتروں کو تازہ دانہ پانی ڈالا اور پھر چھت پر ہی بیٹھا رہا اج موسم انتہائی خوشگوار تھا پھر میں نے چھت پر ہی بیٹھ کر اج کی ڈائری لکھی امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں اور بھائیوں کو میری اج کی میری پسند ائے گی
You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Los fertilizantes de zinc y urea no son buenos, pero si piensa obtener más producción, utilícelos siempre sin fertilizante químico.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit