کبوتروں کے انڈے خراب ہو گئے

in hive-104522 •  2 years ago 

سٹیم کے دوستوں اور بھائیوں السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی خیر و عافیت سے ہو گئے سنو دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے اپ سب کو جمعہ کا دن مبارک ہو صبح اٹھ کر واش روم گیا اور وہاں سے وضو کر کے نماز ادا کی پھر با جماعت نماز ادا کرنے کے لیے میں مسجد میں چلا گیا مسجد میں جا کر دو رکعت سنت ادا کی پھر جماعت کے ساتھ فرض نماز ادا کرنے کے واک پر چلا گیا آج صبح سے ہی گرمی زیادہ تھی واک کر کے واپس آیا تو ناشتہ تیار تھا میں نے دہی کے ساتھ ناشتہ کیا اس کے سبزی کو اپنی لگایا پھر میں واش روم میں جا کر نہا دھو کر دکان پر چلا گیا پہلے میں نے دوکان کھولی اور دکان میں جھاڑو دے کر میں چھت پر چلا گیا جہاں پر کبوتروں کو دانہ ڈالنے لگا پھر دکان پر آکر بیٹھ گیا جب میں دوکان بند کر کے گھر آیا روٹی کھائی اور اس کے بعد میں اپنے کمرے میں جا کر آرام کرنے لگا پھر اٹھ کر وضو کیا اور جمعہ کی نماز کی تیاری ادا کرکے لگا میں نے جا کر جمعہ کی نماز ادا کی پھر گھر آ کر میں نے موبائل پر انٹرنیٹ آن کر کے فیس بک دیکھتا رہا
IMG20230421200143.jpg

IMG20230421200128.jpg

IMG20230421200102.jpg
پھر عصر کے وقت نماز ادا کر کے کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کی دیکھ بھال کی اور ان کو دانے ڈالے پھر میں نے کبوتروں کے گرمی کی وجہ سے خراب ہونے والے انڈو کو باہر نکل کر ڈالا میں نے شام کی نماز چھت پھر ادا کی پھر گھر آ کر میں نے روٹی کھائی اور آج کی ڈائری لکھی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

有鳥蛋,你應該保存它們,你用這些蛋培育出新鳥了嗎?

muy triste ver que te pierdes en la fuerte tormenta. el techo de su casa se ve muy dañado.