جڑی بوٹیوں والا سپرے کیا

in hive-104522 •  2 years ago 

سٹیم کے دوستوں السلام علیکم سناؤ دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اج اٹھ کر میں نے منہا دھویا اور ناشتہ کرنے کے بعد تھوڑی دیر میں واٹس ایپ پر دوستوں کے رات والے میسج پڑھتا رہا پھر اٹھ کر میں نے موٹر سائیکل نکالا اور کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر دکان کی چابیاں میں نے مکینک کو دی اور میں خود سپرے والی دکان پر چلا گیا جہاں پر میں میں ایک بوتل جڑی بوٹیاں والے سپرے کی لی اور پھر گھر واپس ا کر سپرے والی ٹینکی اٹھائی اور زمین پر سپرے کرنے کے لیے چلا گیا میں نے جا کر سپرے والی ٹینکی میں پانی بھرا اور پھر دوائی ڈال کر نالوں پر جڑی بوٹیاں ختم کرنے والا سپرے کرنے لگا تاکہ پانی لگانے میں اسانی ہو اور جڑی بوٹیاں تلف ہو جائیں میں نے تقریبا تین سے چار ٹینکیاں سپرے کی پھر میں گھر واپس ایا اور ٹینکی کو رکھ کر واش روم میں جا کر نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور دکان پر چلا گیا جب میں دکان پر پہنچا تو مکینک اپنے کام میں مصروف تھا میں بھی جا کر دکان پر بیٹھ گیا اور دکان کے کاموں میں مصروف ہو گیا 12 بجے میں دکان سے گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر تھکاوٹ کی وجہ سے مجھے نیند انے لگی اور میں اپنے کمرے میں جا کر سو گیا پھر مجھے گھر والوں نے چار بجے اٹھایا اور میں میں منہ ہاتھ دھویا اور چائے پی کر موبائل پر انٹرنیٹ ان کیا اور لڈو کی گیم کھیلتا رہا پھر چھ بجے میں نے وضو کیا اور نماز عصر ادا کر کے کبوتروں کی چھت پر چلا گیا
IMG20230706080701.jpg

IMG20230706080655.jpg

IMG20230627053958.jpg

IMG20230627053838.jpg

IMG20230625113056.jpg

IMG20230625112821.jpg

IMG20230625111802.jpg
جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور ان کی دیکھ بھال کی اور کچھ کبوتروں کی کوٹھیوں کی صفائی کی کوٹھیوں کی صفائی کرنے کے بعد میں نے پانی والی موٹر چلائی اور منہ ہاتھ دھو کر وضو کیا اور نماز مغرب ادا کر کے گھر واپس اگیا گھر ا کر میں نے رات کا کھانا کھایا اور پھر اج کی ڈائری لکھ کر پوسٹ کر دی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...

میرے دادا کسان تھے لیکن وہ کہتے ہیں کہ یہ پھلوں کے لیے اچھا نہیں ہے، لیکن ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے لیے مختلف استعمال کر رہے ہوں، جڑی بوٹی مار دوا کا چھڑکاؤ