ماشاللہ کینولہ کی فصل پر پھول نکلنا شروع ہوگئے ہیں

in hive-104522 •  2 years ago 

اسٹیم کے سب دوستوں کو السلام علیکم سنو دو سو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے میں بھی خیروعافیت سے ہوں آج صبح سویرے اٹھ کر میں نے واش روم میں جا کر وطو کرنا شروع کر دیا اور وضو کرکے اپنے کمرے میں آیا اور پھر مسجد میں نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا اللّه کا شکر ہے کے آج میری طبیعت ٹھیک تھی میں نے جا کر مسجد میں پہلے دو رکعت نماز سنت ادا کیے اور پھر باجماعت نماز ادا کرنے لگا پھر میں نے مسجد میں ہی بیٹھ کر سورت یاسین کی تلاوت کرنے لگا اس کے بعد دعا مانگی اور پھر مسجد سے نکل کر واک کرنے کے لئے چلا گیا آج موسم کافی تبدیل تھا اور گرمیوں کی طرح لگ رہا تھا واک کر کے میں گھر واپس آیا اور ناشتہ کیا پھر میں نے انٹر نیٹ آن کرکے موبائل پر سٹیم کے دوستوں کی پوسٹیں پڑھنے لگا پھر میں نہا دھو کر دوکان پر گیا میں نے جا کر دوکان کھولی اور اس میں جھاڑو دیا اور پھر جب مکینک آیا تو میں کبوتروں کی چھت پر جا کر کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور ان کی دیکھ بھال کرنے لگا چلا گیا پھر میں جا کر دوکان پر بیٹھ گیا آج جمعہ تھا تو میں بارہ بجے ہے دوکان بند کر کے گھر آ یا گیا تھا گھر آیا کر میں نے روٹی کھائی اور پھر نماز جمعہ کی تیاری کرنے لگا میں نے وضو کر کے چار رکعت سنت ادا کر کے مسجد میں چلا گیا جب میں مسجد میں پہنچا تو اس وقت امام خطاب کر رہا تھا میں بھی سنے لگا پھر نماز جمعہ ادا کر کے میں گھر آیا اور باقی نماز ادا کر کے چائے پی پھر میں نے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر زمین پر کینولہ دیکھنے کے لیے چلا گیا جب میں زمین پر پہنچا اور دیکھا تو کینولہ کی فصل پر ماشاللہ کافی پھول لگے ہوئے تھے جن کو دیکھ کر میرا دل خوش ہو گیا اور میں نے اللّه پاک کا شکر ادا کیا زمین سے واپس آ کر میں کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں بیٹھ گیا اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور موٹر چلا کر میں نے چھت پر ہی وضو کر کے عصر کی نماز ادا کرنے لگا پھر میں مغرب کے وقت چھت سے گھر واپس آیا اور نماز ادا کرکے روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گیا یہ تھی میری آج کی مصروفیات

IMG20230217150313.jpg

IMG20230217150211.jpg

IMG20230212100936.jpg

IMG20230212100852.jpg

IMG20230212100819.jpg

IMG20230212100758.jpg

Assalam Alaikum to all my Steam friends, how are you all? I hope all of you friends are well. I am also well. After giving and performing ablution, he came to his room and then went to pray in the mosque. Thank God, today my health was fine. I sat in the mosque and started reciting Surah Yaseen, after that I prayed and then left the mosque for a walk. Today the weather was quite different and it looked like summer. I had breakfast then I turned on the internet and started reading the posts of Steam friends on my mobile then I took a bath and went to the shop I went and opened the shop and swept it and then when the mechanic came I went to the roof of the pigeons I poured some water to the pigeons and started taking care of them. Then I went and sat in the shop. Today was Friday, so I closed the shop at twelve o'clock and came home. After coming home, I ate bread and then started preparing for Friday prayer. Then after performing the Friday prayer I came home and after performing the rest of the prayer I drank tea then I rode my bike and went to see the canola on the ground. After seeing them, my heart became happy and I thanked Allah. After returning from the earth, I went to the roof of the pigeons, where I sat down and poured water to the pigeons, and after running the motor, I went to the roof. After doing ablution, I started offering Asr prayer, then I returned home from the terrace at Maghrib time and after offering prayer, I ate bread and went to my room and lay down.

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

las flores amarillas son buenos cultivos y se acerca la primavera, sé que las flores amarillas florecen en primavera

sarsoon ka poday bhut pyry lug rah hain ap nay bhut achi treer lkhi hai mujay achi lugi hai

کینولہ کی فصل اپ کی بہت اچھی ہے اللّه پاک نصیب کرے ۔اور ہر بیماری اور مصیبت سے محفوظ رکھے

آپ کی فصل بہت اچھی لگ رہی ہے اور اللہ آپ کو اس فصل میں نفع دے۔