سٹیم کے دوستو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں آج صبح بہت زیادہ ٹھنڈ تھی اور ہوا بیچ لگ رہی تھی میں وضو کرنے کے لیے گیا تو پانی ٹھنڈا تھا میں نے موٹر چلائی اور تارے پانی سے وضو کیا پھر کمرے میں آیا تولیے کے ساتھ منہ صاف کر کے جرسی پین کر چادر اوڑھ لی میں نے کمرے میں ہی جانماز ڈال کر دو رکعت نماز سنت ادا کی پھر مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا مسجد میں نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس آیا اور اپنے کمرے میں آ کر بستر میں لیٹ گیا جب ناشتہ تیار ہوا تو گھر والوں نے مجھے ناشتہ لا کر دیا میں ناشتہ کرنے کے بعد موبائل پر انٹرنیٹ آن کر کے سٹیم کے دوستوں کی پوسٹیں پڑھیں اور ان پر کمنٹس کیے جب دھوپ نکلی تو میں کمرے سے باہر آیا اور پھر گھر پکانے کے لئے گوشت لینے چلا گیا گوشت لا کر گھر پر دیا اور واش روم میں جا کر نہایا اور کپڑے تبدیل کرکے دکان پر چلا گیا ان میں نے کھولی اور اس کی صفائی کی جب مکینک آیا تو میں نے کبوتروں کی چھت پر جا کر ان کو دانہ پانی ڈالا پھر میں دکان پر آکر مصروف ہوگیا پھر جب میں گھر گیا تھا تو راستے میں سے فروٹ کی دکان سے فروٹ لیے جن میں سے جاپانی پھل اور مالٹے تھے گھر جاکر میں نے روٹی کھائیں اور اس کے بعد میں نے دھوپ میں چارپائی ڈال کر مالٹے کھانے بیٹھ گیا جنہوں نے بہت ہی مزہ کیا پھر چار بجے میں گھر سے نکلا اور زمینوں پر چلا گیا جہاں پر میں نے کینولا کی کاشت کی ہوئی تھی الحمدللہ بہت ہی اچھی طرح پڑ رہی اور دو دن پہلے ہونے والی ہلکی بوندا باندی سے فصل کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہوا فصل کو دیکھ کر میں پھر واپس کبوتروں کی چھت پر آ گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر کوٹھیوں میں بند کر دیا میں نے کینولہ کی فصل کی فوٹوگرافی بھی کی تھی جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں اور بھائیوں کو میری پسند آئے گی
Friends of Steam, peace be upon you, listen, friends, how are you all? I hope that all of you friends are doing well. So the water was cold, I started the motor and did ablution with cold water, then came to the room, cleaned my face with a towel, put on a jersey and put on a chador, I put Janmaaz in the room and offered two rak'ahs of Sunnah prayer, then prayed in congregation in the mosque. After praying in the mosque, I returned home and came to my room and lay in bed. When breakfast was ready, my family brought me breakfast. After breakfast, I turned on the internet on my mobile. Read the posts of K Steam friends and commented on them. When the sun came out, I came out of the room and then went to get meat for home cooking. They left, I opened it and cleaned it. When the mechanic came, I went to the roof of the pigeons and watered them. Then I came to the shop and got busy. When I went home, I bought fruit from the fruit shop on the way, including Japanese fruit and malts. I went home and ate bread, and after that I laid out a sunbed and sat down to eat malts, which was very enjoyable.
Then at four o'clock I left the house and went to the fields where I planted canola. I then returned to the pigeon loft where I watered the pigeons and locked them in the cages. I also took a photograph of the canola crop which I am sharing with you friends. And the brothers will like me
Tus cultivos son buenos, eres buen escritor agricultor
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit