چاول کی پنیری

in hive-104522 •  4 months ago 

السلام علیکم الحمدللہ میں خیریت سے ہوں امید کرتا ہوں کہ میرے سب دوست بھی خیریت سے ہوں گے جب میری انکھ کھلی تو اس وقت صبح کے چار بج کر دس منٹ تھے میں جلدی جلدی چارپائی سے اٹھا اور واش روم میں جا کر وضو کیا اور نماز سنت ادا کر کے باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا
IMG20240522070750.jpg

IMG20240519070140.jpg

IMG20240519070137.jpg

IMG20240519070118.jpg
جب میں مسجد میں پہنچا تو اس وقت جماعت ہو رہی تھی میں بھی جا کر جماعت میں شامل ہو گیا نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس ایا اور ناشتہ کر کے میں چاول کی پنیری دیکھنے چلا گیا ماشاللہ چاول کی پنیری اچھی اوگاو کر رہی تھی پھر گھر واپس آیا اور نہا دھو کر کپڑے تبدیل کر کے میں کبوتروں کی چھت پر چلا گیا اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈال اور چھت پر ہی کبوترو کے پاس بیٹھا رہا وہاں سے میں ایک بجے گھر ایا اور روٹی کھا کر تھوڑی دیر ارام کیا پھر اٹھ کے واش روم گیا نہا کر وضو کیا اور نماز ادا کر کے ٹی وی دیکھتا رہا پھر عصر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر مغرب کی نماز بھی چھاتا کی اور چھت پر ہی بیٹھ کر میں اج کی ڈائری لکھنے لگا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!