سٹیم کے سب دوستوں اور ممبروں کو میری طرف سے سلام علیکم الحمدللہ میں آپ کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ہوں اور مجھے امید ہے کہ میرے تمام بھائیوں خیر خیریت سے ہونگے تو آئیے شروع کرتے ہیں آج کی مصروفیات کے بارے میں کہ کیسے میں نے آج کے دن گزارا
صبح ہو جیسے ہی میں اٹھا تو سب سے پہلے نماز فجر ادا کی اور اور دوائی لے کر واک کرنے کے لئے چلا گیا جب آدھے گھنٹے کے بعد واک کر کے واپس آیا تو گھر والوں نے ناشتہ بنایا ہوا تھا ناشتہ کرنے کے لیے بیٹھ گیا پھر اپنے کمرے میں جا کر بستر پر لیٹا رہا اور موبائل کو استعمال کرتا رہا پھر مجھے آج میانوالی جانے کا خیال آیا کہ میں نے سردیوں کے جوتے لینے تھے تو میں نے اپنے ایک پڑوسی کو کال کی کہ آج میرے ساتھ میانوالی چلو تو اس نے بھی حامی بھر لی اور پھر میں نے اس کو دن دس بجے چلنے کے لیے کہا جب دھوپ نکلی تو میں نہا دھو میانوالی کے لئے تیار ہو گیا گھر سے موٹر سائیکل نکالا اور پہلے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالنے کے لیے چلا گیا اور پھر دوست کو کال کی کے وہ گھر سے باہر نکلے میں اس کو لینے آ رہا ہوں جب میں اس کے گھر کے پاس آیا تو وہ پہلے سے ہی گھر کے باہر کھڑا تھا میں اس کو ساتھ ساتھ موٹر سائیکل پر بٹھا کر نے میانوالی کے لئے نکل پڑے سردی کی وجہ سے ہم آہستہ آہستہ گپ شپ کرتے ہوئے میانوالی پہنچ گئے وہاں میں نے ایک دکان سے جوتے دیکھے جو کہ بہت ہی پیارے تھے مگر ان جوتوں کو دیکھ کر اور ان کے کلر دیکھ کر مجھ کو سب جوتے بہت پسند آ ئے لیکن اتنی زیادہ کلر دیکھ کر مجھے کوئی اپنے لئے ایک جوتا فائنل کرنا بہت ہی مشکل لگ رہا تھا مگر بڑی مشکل سے ایک جوڑا فائنل کر لیا گیا پھر میں نے وہ جوڑا خریدا اور میں نے کچھ تصویریں بھی وہاں پر بنائیں جوتوں کی دکان سے نکل کر پڑوسی کے دو کام تھے وہ ہم نے کیے آخر میں ہم سموسوں والی دکان پر گئے جہاں سے میرے پڑوسی نے سموسوں کا آرڈر کیا اور میں نے دہی بلے کھائے کیونکہ مجھے دہی بلے بہت پسند ہیں سابقہ ختم کر کے اور سموسے کھا کر ہم گھر کی طرف روانہ ہوگئے ایک بجے تک ہم گھر واپس آ گئے تھے گھر آکر میں دھوپ میں چارپائی ڈال کر لیٹا رہا کیوں کہ موٹرسائیکل چلانے کی وجہ سے سردی لگ گئی تھی ظہر کی نماز ادا کرکے گھر والوں نے چائے بنا کر دی چائے پی کر میں دوبارہ دوکان پر چلا گیا وہی بیٹھ کر آج کی ڈائری لکھنے لگا امید ہے کہ آپ سب پسند کریں گے
Greetings to all the friends and members of STEM on my behalf. I am fine with your prayers and I hope that all my brothers and sisters will be well. Spent the day
As soon as I woke up in the morning, I first offered Fajr prayers and then went for a walk with some medicine. I went to my room and lay on the bed and used my mobile. Then I thought of going to Mianwali today. I was going to get winter shoes. So I called one of my neighbors and asked him to come to Mianwali with me today. The supporter was full and then I told him to walk at ten o'clock in the afternoon. When the sun came out I got ready for bathing and washing. When he came out of the house, I was coming to pick him up. When I came to his house, he was already standing outside the house. Because we slowly reached Mianwali while gossiping. There I saw shoes from a shop which were very cute but looking at these shoes and seeing their color, I was shocked. I liked the shoes very much but seeing so many colors I found it very difficult to finalize a shoe for myself but with great difficulty one pair was finalized then I bought that pair and I also put some pictures there. After leaving the shoe store, the neighbor had two tasks. We did that. Finally, we went to the samosa shop, where my neighbor ordered the samosas, and I ate the yoghurt batter, because I like yogurt batter very much. And after eating samosas we left for home. By one o'clock we were back home. I came home and I was lying on the bed in the sun because it was getting cold because of riding the motorbike. After drinking tea I went to the shop again and sat down and started writing today's diary. I hope you all like it.
Apki choice kafi achi rahi shoes k mamly main...isky ilawa dahi bhally daikh kr ab mera dil kr raha h🤤
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Plz follow me
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit