اسٹیم کے دوستوں سے ملیں گے سناؤ دوستو آپ سب کا ایسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج صبح سویرے اٹھ کر میں واش روم میں وضو کرنے کے لیے گیا تو اتنی زیادہ دھند نہیں تھی میں نے وضو کیا اور پھر اپنے کمرے میں آ کر کوٹ پہنا اور پھر چادر اوڑھ کر دو رکعت نماز سنت نماز ادا کرنے لگا اس کے بعد میں میں گھر سے نکلا اور کر مسجد میں چلا گیا جہاں پر میں نے باجماعت نماز ادا کی اور پھر گھر واپس آگیا گھر آیا تو ابھی ناشتے بننے میں تھوڑی دیر تھی تو میں اپنے کمرے میں جا کر بستر میں لیٹ گیا اور درود پاک کی تسبیح پڑھنے لگا جب ناشتہ تیار ہو تیار ہوا تو مجھے گھر والوں میں بلایا اور میں نے جا کر ناشتہ کیا اور پھر دوبارہ اپنے کمرے میں آ کر لیٹ گیا بستر میں نو بجے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور کپڑے چینج کرکے دوکان پر چلا گیا میں نے جا کر دوکان کھولی اور اس کی صفائی کرنے کے بعد کبوتروں کی دیکھ بھال کے لئے چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو کوٹھیوں سے باہر نکالا جالوں میں اور پھر جب میں کبوتروں کو دانہ پانی ڈالنے کے لیے ان کا دروازہ کھولا تو میرا ایک بہت ہی قیمتی کبوتر جو کہ نیا آی ا ہوا تھا اور اس نے بچے بھی دیے ہوئے تھے اوڑ کر چلا گیا مجھے بہت زیادہ پریشان ہوئی پھر میں نے سب سب کبوتروں کی چھتوں والے دوستوں کو کال کرکے اپنے کبوتر کے بارے میں بتایا پھر میں جاکر دکان پر بیٹھ گیا اور دکان بند کرکے جب میں گھر واپس آیا تو وہ دھوکر روٹی کھائی وہ وضو کر کے نماز ظہر ادا کی پھر میں کمرے میں جاکر ٹی وی آن کرکے نیوز سونے لگا ہوں ابھی میں گھر پر ہی بیٹھا ہوا تھا تو مجھے ایک دوست کی کال آگئی تھی جس نے مجھے بتایا کہ میرا کبوتر اس کی چھت پر آیا بیٹھا ہے میں نے بھی جلدی جلدی ٹی وی بند کیا اور موٹرسائیکل نکال کر اس کے گھر سے کبوتر لینے کے لئے چلا گیا جب میں دوست کے گھر پر جا کر کبوتر دیکھا تو وہ میرا کبوتر تھا میں نے اسے پکڑ کر اپنی چھت پر لے آیا جب عصر کی اذان ہوئی تو میں نے چاہت طرح وضو کر کے نماز ادا کی اور پھر کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور ان کو کوٹھیوں میں بند کیا مغرب کے وقت میں گھر واپس آیا اور نماز مغرب ادا کرکے میں نے روٹی کھائی اور اپنے کمرے میں جاکر آج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں اور بھائیوں کو میری آج کی یہ ڈائری پسند آئے گی
I will meet my steam friends, tell me, friends, how are you all? I hope you all are fine. I woke up early this morning and went to the washroom to do ablution. It was not so foggy. I did ablution. And then I came to my room and put on a coat and then put on a cloak and started offering two rak'ahs of Sunnah prayer. After that I left the house and went to the mosque where I prayed in congregation and then returned home. It was still a little late to prepare breakfast, so I went to my room and lay down on the bed and started reciting the Tasbih of Durood Pak. I came to the room and lay down. I woke up at nine o'clock in the bed, I washed my face and changed my clothes and went to the shop. took the pigeons out of the cages into the nets and then when I opened the door to give the pigeons some water, one of my very precious pigeons, a new arrival It happened and she gave birth and flew away. I was very worried. Then I called all my friends who have pigeon lofts and told them about my pigeon. Then I went and sat in the shop and closed the shop. When I came back home, she washed and ate bread, she performed ablution and performed Zuhr prayer, then I went to the room and turned on the TV news and started sleeping. He told me that my pigeon had come and sat on his roof. I quickly turned off the TV and took out the motorcycle and went to get the pigeon from his house. When I went to my friend's house and saw the pigeon, it was my pigeon. He caught him and brought him to his roof. When the Asr call to prayer was called, I performed ablution as desired and offered the prayer, and then poured water on the pigeons and locked them in the cages. At the time of Maghrib, I returned home and offered the Maghrib prayer. After that, I ate bread and went to my room and started writing today's diary. I hope you all friend
لوگ پاکستان میں کبوتر اڑانا پسند کرتے ہیں۔ یہ میرے چچا کا شوق ہے۔ اس کے گھر میں سو کبوتر ہیں۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit