سٹیم کے دوستوں اور بھائیوں السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست اور بھائی خیر وعافیت سے ہوں گے میں بھی خیروعافیت سے ہوں آج صبح سویرے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور پھر دو رکعت نماز سنت پڑھنے کے بعد جماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا جب امام نے جماعت کرا لی تو پھر امام صاحب نے سب نمازیوں کو متوجہ کر کے کہا کے ہماری مسجد میں عنقریب ایک باہر کے ملک کی تبلیغی جماعت آرہی ہے جس کی مہمان نوازی کرنے کے لئے اہل محلہ اور سب نمازیوں کو دعوت دی پہلے کی طرح آج سردی کچھ کم تھی تو نماز ادا کرکے میں تھوڑی دیر واک کرنے کے لئے روڈ کے کنارے کنارے پر چلا گیا وا کر کے میں گھر واپس آیا تو گھر پر ناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا پراٹھے اور چہرے کے ساتھ پھر اپنے کمرے میں جا کر بستر میں لیٹ گیا اور سٹیم کے دوستوں کی سٹوری کرنے لگا اور پھر ان پر کمنٹس اور لائیک کیے پھر میں بستر سے اٹھتا ہوا دھواں اور کپڑے تبدیل کر کے موٹر سائیکل نکالا اور دکان پر چلا گیا میں نے اللہ کا نام لے کر دکان کھول لی اور پھر اس کی صفائی کر کے جب میں گھر آیا تو اس کو دکان پر بیٹھا کر میں کبوتروں کی دیکھ بھال کرنے کے لئے چھت پر چلا گیا آج بڑے ہی مزے کی دھوپ نکلی ہوئی تھی تو میں چھت پر ہی سر پر ڈال کر لیٹا رہا جب مجھے دوکان پر مکینک نے بلایا تو میں چھت پر سے اتر کر دکان پر چلا گیا اور دکان کے کاموں میں مصروف ہوگیا جب میں دکان بند کر کے گھر واپس آ رہا تھا تو ساتھ والے درکھان کی دکان سے میں نے اری لی پھر گھر آیا
اور روٹی کھا کر میں نے وضو کرکے نماذ ادا کی پھر اری لے کر پودوں کی اضافی ٹہنوں کو کاٹا پھر کاٹی ہوئی ٹہنوں کو میں ایک جگہ اکٹھا کرکے رکھا ب میں فارغ ہوا تو اس وقت عصر کی اذان ہورہی تھی میں وضو کیا اور نماذ ادا کرکے کبوتروں کی چھت پر چلا گیا کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور کوٹھیوں میں بند کر کے گھر واپس آ گیا گھر آ کر نماز ادا کی پھر کمرے میں جا کر پوسٹ لکھنے لگا
¿Por qué estás cortando grandes ramas del árbol que necesitas prender fuego o las estás cortando para hacer que el árbol sea más grande?
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
good
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
سب کو مبارک ہو اور میں بھی اس سائٹ سے کمانا چاہتا ہوں، کوئی میری رہنمائی کرے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit