Hello friends, how are you? I hope you will be fine. Thank God I am fine too. What is happening? Let's go today. Today's diary game we share with you.
السلام علیکم دوستو کیا حال چال ہے آپ کے امید ہے آپ ٹھیک ہونگے میں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں کیا ہو رہا ہے آج کل چلیں آج کی ڈائری گیم ہم آپ سے شیئر کرتے ہیں
A friend of mine had gone to Romania about two months ago but I didn't get in touch with him because he had some. He couldn't get in touch with me today. He called me and said I'm sorry. I was busy with my mobile. No, that's why I couldn't contact you. Then he asked me a big trick and reassured me that I was fine. Okay fine.
میرا ایک دوست رومانیہ گیا ہوا تھا وہاں سے تقریبا دو مہینے ہو گئے تھے لیکن میرا اس سے رابطہ نہیں ہوا کیونکہ اس کے کچھ تھے ادھر اس سے رابطہ نہیں ہو سکا آج مجھے اس نے کال کی مجھے معذرت سے کہا میں مصروف تھا موبائل میرے پاس نہیں تھا اس وجہ سے میں آپ سے رابطہ نہیں کر سکا پھر اس نے بڑے حال چال پوچھتے اور تسلی دی کہ میں ٹھیک ہوں میں نے کہا چلو ٹھیک ہے فری ہو کر بات کرتے ہیں تو ٹھیک ہے میں تھوڑی دیر تک کال کرتا ہوں آپ کی ٹھیک ہے
Then he called me and asked me about the situation and he told me that it is very cold here and it is snowing here. The temperature here is today's rate. Let's see.
پھر اس نے مجھے کال کی اور حال چال پوچھا اور اس نے بتایا یہاں بہت سردی ہے یہاں تو برف باری ہو رہی ہے یہاں کا ٹمپریچر آج کا ریٹ ہے دیکھتے ہیں
I said let's just say ok then he shared me a picture of his factory in which he works this factory you can see in the picture fee in this picture.
میں نے کہا چلو ٹھیک ہے مان لیتے ہیں پھر اس نے مجھے اپنی فیکٹری کی تصویر شیئر کی جس میں وہ کام کرتا ہے یہ فیکٹری آپ دیکھ سکتے ہیں تصویر میں اس تصویر میں فیس