#club75||#photography||#diarygame activities morning to night 21-04-2023||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity

in hive-104522 •  2 years ago  (edited)

IMG_20220512_164902.jpg

دن کا آغاز

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے نئی صبح کا آغاز 3 بجے ہوا سحری کرنے کے لیے اٹھا منہ ہاتھ دھویا فرش ہوا سحری بن گئ دوستوں کے ساتھ پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ تری خیل پر سحری کی سحری میں سالن دہی کھائی اس کے بعد سب سے آخر میں چائے پی تھوڑی دیر سکون کیا روزہ بند ہونے لگا تو آخر میں پانی پیا پانچ منٹ بعد اذان ہونے لگی نماز فجر کی وضو کیا نماز فجر ادا کی پھر میں سو گیا اٹھ بجے جاگا نہایا کپڑے پہنے روز نامچہ مکمل کیا ڈیوٹی روسٹر میں ڈیوٹیاں لگائیں دوسرے محرر کو چارج دیا تری خیل اڈاسے بچوں عید کے لیے چیزیں لیں راستے میں دوستوں سے گپ شپ لگائی اسلام و علیکم کا تبادلہ خیال ہوا گھر پہنچ گیا بچوں کو چیزیں دیں بچے بہت زیادہ خوش ہوئے آج بچوں کی چٹھی تھی بچے انجوائے کر رہے تھے کھیل کود میں اپنے کزن سے میں ڈیوٹی کی وجہ سے بہت زیادہ تھکاہوا تھا میں نو بجے سو گیا آج
تیس رمضان المبارک کا آخری روزہ ہے میں سو گیا

دوپہر کا وقت

جمعہ الوداع

آج رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک ہے تیسواں روزہ مبارک ہے سب بھائیوں کو جمعتہ الوداع مبارک ہو اللہ پاک سب کو صحت مند تندرستی والی زندگی دے آمین ثمہ آمین جمعہ مبارک پڑھنے کے بعد میرے کزن آ گئے ان سے گپ شپ لگائی بابا جان سب نے بہت گپ شپ انجوائے کی اس کے بعد دوست آ گئے ان سے گپ شپ لگائی نماز عصر کا وقت ہو گیا نماز عصر کی اذان ہوئی نماز عصر ادا کی

IMG20220320080355.jpg

افطار کا وقت

میری آج تیس روزے کی افطاری پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ تری خیل پر دوستوں کے ساتھ اہتمام کیا پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ پر سب دوستوں نے افطاری سے پہلے سب دوستوں والدین بہن بھائیوں ملک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی سلامتی کے لیے دعائیں مانگیں روزہ افطار کیا تنویر عبداللہ خان نے سیشل وائٹ ہانڈی بنائی بہت عمدہ بنائی بہت مزا آیا نماز کا وقت ہو گیا نماز مغرب ادا کی پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ پر اس کے بعد دوستوں نے دودھ پتی پلائی میں نے اجازت لی گھر پہنچ گیا

()

چاند رات مبارک

آج چاند رات ہے سب بھائیوں دوستوں کوعید کا چاند مبارک ہو اللہ پاک سب بھائیوں کو صحت مند خوشحالی والی زندگی دے آمین ثمہ آمین بچوں نے کہا ہمیں سیر کرواؤ چاند رات کی ائس کریم کھلواو بچوں کو ساتھ لیا ان کو ائس کریم کھلائی بچے بہت زیادہ خوش تھے گھر آ گئے میں دوستوں کے ساتھ چاند رات میانوالی بازار میں پہنچ گئے دوستوں کے ساتھ میں نے شاہین بیوٹی سیلون سے شیو سکرب کروایا عید کے لیے رات کو لیٹ نائٹ گھر پہنچ گئے نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء ادا کی سب بھائیوں دوستوں والدین بہن بھائیوں سیپشل سٹیٹمنٹ کیمونٹی کے لیے دعائیں مانگیں

ایڈوانس عید الفطر مبارک

امت مسلمہ کو ایڈوانس عید الفطر مبارک ہو اللہ پاک سب بھائیوں کو خوشحالی ترقی صحتِ مند زندگی والی زندگی دے آمین ثمہ آمین

Screenshot_2023-04-21-20-25-36-52.jpg

سٹیٹمنٹ کیمونٹی سیپشل عید مبارک گفٹ ریکوسٹ سر یوسف ہارون خان

میری CR پاکستان سر یوسف ہارون خان سے گزارش ہے کہ آپ اپنی سٹیٹمنٹ کیمونٹی کے لیے دن رات محنت لگن ایمانداری سے کام کرتے ہیں راہنمائی کرتے ہیں سر آپ سے سیپیشل درخواست ہے آپ اپنی کیمونٹی کے لیے عید کے موقع پر سپیشل گفٹ ایک بہت ہی اچھا پاور فل ووٹ دیں جس سے سٹیٹمنٹ کیمونٹی کی عید بہت ہی اچھی خوشی خوشی عید مبارک گزر جائے سر آپ سٹیٹمنٹ پلٹ فارم سے اپنی کیمونٹی کے لیے ریکوسٹ کریں سب سٹیٹمنٹ ممبر بہن بھائیوں کو ایک ایک بہت بڑا ووٹ کروائیں اللہ پاک آپ کو آپ کی سٹیٹمنٹ کیمونٹی دن دگنی ترقی دے آمین ثمہ آمین سر آپ کی تھوڑی سی ریکوسٹ سے عید مبارک کی خوشی کے موقع پر آپ کی ریکوسٹ سے کیمونٹی کی عید کی خوشیاں دو بالا ہو جائیں گی اس بارے میں تھوڑا سوچیں اللہ پاک سے دعا ہے آپ کو سٹیٹمنٹ کیمونٹی کودن دگنی ترقیاں دے آمین ثمہ آمین اللہ پاک آپ سب کیمونٹی کے ہر ممبر کوصحت سلامتی ترقی اور خوشحالی والی زندگی دے اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین سب سٹیٹمنٹ کیمونٹی کے بہن بھائیوں سے ریکوسٹ ہے آپ ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اگر پوسٹ اچھی لگی حوصلہ افزائی کریں سر یوسف ہارون خان سٹیٹمنٹ کیمونٹی کو میری ریوسکٹ اچھی لگی ہے تو آپ سب سٹیٹمنٹ کیمونٹی کے ہر ممبر کو اچھی لگی ہو تو آپ سب سر یوسف ہارون خان سٹیٹمنٹ پلیٹ فارم کے ہیڈ سے گزارش ہے کہ آپ سب بھائیوں کوووٹ دیں تمام سٹیٹمنٹ کیمونٹی کے ممبر محنت لگن ایمانداری سے کام کریں سٹیٹمنٹ دن دگنی ترقی کرے آمین ثم آمین اگر سٹیٹمنٹ کیمونٹی کو پوسٹ اچھی لگی ہے تو سپورٹ شئیر کر دیں آپ سب کیمونٹی ممبر آپ بھی ریکوسٹ کریں سر یوسف ہارون خان سٹیٹمنٹ کیمونٹی اللہ پاک سے دعا پوری دنیا میں آپ کا نام ہو سٹیٹمنٹ کا اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

regard

@abdulrabkhan

IMG_20220512_164933.jpg

IMG_20220512_164902.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!