صبح کا آغاز
اسلام و علیکم امید ہے میرے سٹیٹمنٹ سب دوست خیریت سے ہوں گے صبح کا آغاز نماز فجر سے ہوا ہے اس کے بعد میں نے واک اینڈ ایکسرسائز کرنے کے لیے گراؤنڈ میں چلا گیا وہاں پر سب سے پہلے میں نے واک کی اس کے بعد میں نے گراؤنڈ میں ورزش کی سب سے آخر میں پیٹ میں مختلف ایکسرسائز کیں اس کے بعد میں نے شاپ سے انڈے ناشتے کے لیے گھر پہنچ گیا گھر میں ناشتہ بن گیا بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا اس کے بعد میں سوگیا ایک بجے جاگا
دوپہر شام کا وقت
دن کا ایک وقت ہوگیا میں جاگا نہایا کپڑے پہنے دوپہر کا کھانا کھایا نماز ظہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر ادا کی دوستوں کے پاس چلاگیا نماز عصر کا وقت ہو گیا نماز عصر ادا کی گیم کرنے کے لیے گراؤنڈ میں پہنچ گیا ایک گھنٹہ زبردست گیم ہوئی شام کا وقت ہو گیا نماز مغرب ادا کی گھر پہنچ گیا رات کا کھانا تیار ہو گیا بچوں کے ساتھ رات کا کھانا کھایا نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء ادا کی اپنے سٹیٹمنٹ کے دوستوں والدین بہن بھائیوں کے لیے دعائیں مانگیں
فوٹوگرافی
میں نے فوٹوگرافی کی امید ہے میرے سٹیٹمنٹ کے سب دوستوں کو میری فوٹوگرافی پسند ائی ہو گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On