اسلام و علیکم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
صبح کا سلام
میں صبح 6 بجے جاگا نماز فجر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں نے تلاوت قرآن پاک کی دعائیں مانگیں والدین بہن بھائیوں رشتے داروں اور ملک پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں مانگی
واک اینڈ ایکسرسائز ٹائم
نماز فجر اور تلاوت قرآن پاک کرنے کے بعد میں باقاعدگی سے واک رننگ سکائی جمپ لگاتا ہوں اس کے بعد پش اپ لگاتا اس کے بعد پیٹ کی مختلف ایکسرسائز کرتا ہوں
عشل فاطمہ کی سالگرہ
31 دسمبر عشل فاطمہ کی ساتویں سالگرہ ہے میں میانوالی گیا عشل فاطمہ کے لیے گفٹ اور کیک شاہین بیکرز سے تین پونڈ کا بنوایا
ڈیوٹی کا وقت
میری آج ڈیوٹی تھی میں پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی پہنچ گیا وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی پٹرولنگ کے دوران بغیر رجسٹریشن گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو تھانے بند کیا گیا سموگ آگاہی مہم میں ڈرائیور حضرات کو آگاہ کیا گیا پمفلٹ تقسیم کیے گئے تیز رفتار گاڑیوں کو تھانے میں بند کیا گیا مختلف لوگوں کی دوران پٹرولنگ ہیلپ کی گئی 1124 آگاہی مہم کے دوران مختلف جگہوں پر پمفلٹ تقسیم کیے گئے روڈ کو محفوظ کرنے کے لیے مشکوک افراد کو چیک کیا گیا مختلف جگہوں پر ناکہ بندی کی گئی آج سال کا آخری دن ہے بہت سخت چیکنگ کی نئے سال میں لوگ نیا سال مناتے ہیں ہوائی فائرنگ کرتے ہیں آتش بازی کرتے ہیں جس سے جانی اور مالی نقصان ہوتا ہے اس لیے لوگوں کو آگاہی دی گئی تاکہ کوئی مالی اور جانی نقصان نہ ہو
دوپہر کا وقت
دوپہر کے وقت میں میانوالی سے عشل فاطمہ کا کیک اور کھلونے سامان سالگرہ کے انتظامات کرنے تھے بہت سے مہمانوں کو دعوت تھی سالگرہ کا انتظامات کیے
جمعہ مبارک
آج جمعہ مبارک کا دن با برکت دن ہے میں نے نماز جمعہ اداکیا والدین بہن بھائیوں رشتے داروں اور ملک پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں مانگیں
عصر کا وقت
شام کے 4 بج گئے میں نے نماز عصر ادا کی اس کے بعد سالگرہ کے انتظامات مکمل کیے بریانی اور حلوہ بنوایا مہمان آنا شروع ہو گئے ان کے لیے ج
کرسیاں لگوائیں
سالگرہ کا پروگرام
شام کے 6 بج گئے سالگرہ کے انتظامات مکمل تھے پروگرام شروع ہوا اللہ پاک کے با برکت نام سے تلاوت قرآن پاک کی گئی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا عشل فاطمہ کو سب نے گفٹ دئیے سب مہمانوں نے کیک کھایا خوب انجوائے کیا اس کے بعد مہمانوں کو کھانا کھلایا اس کے بعد سب کو چائے پلائی مہمانوں نے پھر اجازت لی گھر چلے گئے
مونگ پھلی کا پروگرام
رات کے آٹھ ہو گئے جو مہمان گھر میں تھے ان کے لیے تری خیل اڈا سے گرم گرم مونگ پھلی لیکر ائے سب مہمانوں نے مل بیٹھ کر گرم گرم مونگ پھلی کھائی اس کے گپ شپ لگائی آخر میں سب مہمانوں کو چائے پلائی
دسمبر کا آخری دن
آج دسمبر کا آخری دن ہے سب دوستوں کے دعائیں مانگی اگلا دسمبر سب کے لیے باعث برکت ہو آمین
سٹیمنٹ کی ترقی اور سٹیمنٹ کیمونٹی دعائیں
مجھے آج بہت بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے میں سٹیمنٹ کیمونٹی کا ممبر ہونے کے ناطے مجھے بے حد خوشی ہوئی اس سال میں نے سٹیمنٹ کق جوائن کیا سٹیمنٹ کیمونٹی کی ترقی اور خوشحالی سٹیمنٹ کے لیے دعائیں مانگیں اللہ پاک آنے والے سالوں سب دوستوں کے لیے سٹیمنٹ کے لیے ترقی اور خوشحالی کا سال ہو آمین
سی آر پاکستان پروفیسر یوسف ہارون خان سیشل دعائیں
میں نے سی آر پاکستان پروفیسر یوسف ہارون خان کی ترقی اور سٹیمنٹ کیمونٹی کو پروموٹ جس طرح کیا سیشل ان کی ترقی اور ان کی سٹیمنٹ ٹیم کے لیے سپیشل دعائیں مانگیں کہ اگلا سال ان کے لیے دن دگنی اور اس کی سٹیمنٹ ٹیم کے باعث برکت ہو اللہ پاک سب سٹیمنٹ کے دوستوں کو صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین نیا سال ہم سب کے لیے ترقی کا سال ثابت ہو آمین سٹیمنٹ کیمونٹی دن دگنی ترقی کرے آمین اللہ پاک سے دعا ہے سٹیمنٹ کیمونٹی اسی طرح اتفاق کام کرتی رہے سب کے سٹیمنٹ خوشحالی کا ذریعہ بنے آمین
اُردو کیمونٹی
اردو کیمونٹی کے دوستوں کے لیے سپیشل دعائیں مانگیں اللہ پاک دن دگنی ترقی کرے نیا سال سٹیمنٹ کیمونٹی کے لیے ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو آمین
Vote and Support me
In Happy New year please support and vote help one an other all members but specially please support and vote me best wishes for your all steemit community members and urducommunity members
Special Prayers steemit community for progress and Prosperity
I specifically pray for steemit community for the progress and Prosperity of steemit and steemit community A new yearse means Happy New year is success ful year of every steemit community to give more and more success steemit members do good work for the progress of steemit and steemit community brings New year for everyone happy and gay God bless on him best wishes for everyone good luck take care
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Ishal happy birthday
And brilliant photography thanks for sharing your activities last day of this year
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
خیر مبارک بھائی نیا سال آپ کے باعث برکت ہو شکریہ بھائی امین
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت شکریہ جناب
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آج آپ کی بیٹی کی ساتویں سالگرہ تھی بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک اس کی عمر دراز فرمائے آمین۔اور آپ نے سالگرہ والی فوٹوگرافی بہت خوبصورت کی ھے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
خیر مبارک بھائی بہت بہت شکریہ بھائی اللہ پاک نیا سال آپ کے لیے با برکت ثابت ہو آمین
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ کو اپنی پیاری بیٹی کی سالگرہ مبارک ہو اللہ پاک اس کی عمر دراز کرے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
خیر مبارک سلامت رہو بھائی آمین
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit