کچن گارڈننگ
اسلام و علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے نئے دن کا آغاز نماز فجر اور تلاوت قرآن پاک سے ہوا میں اپنے آپ کو فٹ رکھنے کے لیے روزانہ واک ایکسرسائز کرتا ہوں صبح سویرے روزانہ فٹ رہنے کے لیے اپنا بہت زیادہ خیال کرتا ہوں میں آج سٹیٹمنٹ کے پلیٹ فارم سے کچن گارڈننگ کے حوالے سے بتاؤں گا جس سے بہت زیادہ فوائدِ ہیں آپ کچن گارڈننگ کرکہ اپنی ضروریات زندگی پوری کر سکتی ہیں اس لیے میں نے اپنے گھر میں کچن گارڈننگ کی جس سے بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے آپ بھی فائدے حاصل کر سکتے ہیں
کچن گارڈننگ کے فائدے
آپ کچن گارڈننگ کے ذریعے اپنے گھر میں سبزیاں اگا کر بہت زیادہ فائدے حاصل کر سکتی ہیں
آپ کچن گارڈننگ کے موسم گرما کی سبزیاں بھنڈی توری کدو ٹماٹر مٹر سبز مرچ سبز دھنیا اگا سکتے ہیں جس سے آپ روزانہ گھر کا بجٹ کم کر سکتے ہیں تازہ سبزیاں کھانے سے انسان صحت مند زندگی گزارتا ہے
کچن گارڈننگ سے آپ ضرورت زندگی کو کم کر سکتے ہیں ماشی طور پر مضبوط کر سکتے ہیں جس سے آپ کا خاندان ترقی کرتا ہے
کچن گارڈننگ سے کے بہت زیادہ فائدے اس لیے ہر انسان کو کچن گارڈننگ گھر میں کرنی چاہیے
موسم سرما میں کچن گارڈننگ کے فائدے موسم میں کچن گارڈننگ کر کہ موسم سرما کی تازہ سبزیاں اگا سکتے ہیں تازہ سبزیاں کھانے سے انسان صحت مند اور بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے اس لیے میرے سٹیٹمنٹ کے دوستوں کو کچن گارڈننگ کر کہ اپنے آپ کو بیماریوں سے بچاجاسکتا ہے ضرورت زندگی میں بھی خوشحالی اور ترقی ہوتی ہے
کچن گارڈننگ ہر انسان کو کرنی چاہیے تاکہ خاندان خوش و خرم اور صحت مند جس سے انسان صحت مند زندگی اور خوشحالی والی زندگی گزارتا ہے اس لیے ہر انسان کو کچن گارڈننگ کرنی چاہیے
کچن گارڈننگ میں نے اپنے کچن میں ہر موسم کی سبزیاں اگائی ہوئی ہیں تاکہ بہت زیادہ فائدے حاصل ہو سکیں اس لیے میرے سٹیٹمنٹ کے دوستوں کو چاہیے کو اپنے گھر میں کچن گارڈننگ کرنی چاہیے
کچن گارڈننگ کی فوٹو
میں نے اپنے کچن میں کچن گارڈننگ میں مٹر کے پودوں کی فوٹو گرافی کی امید ہے میرے سٹیٹمنٹ کے دوستوں کو میرے کچن گارڈننگ کے فوٹوز پسند آئیں گے میں نے کچن گارڈننگ کی پوسٹ کی کہ سٹیٹمنٹ کیمونٹی کو زیادہ سے زیادہ فائدے حاصل ہوں اللہ پاک آپ سب کو صحت مند اور خوشحالی والی زندگی عطا کرے آمین ثمہ آمین
میں کچن گارڈننگ کی پوسٹ سپیشل سٹیٹمنٹ کیمونٹی کے لیے کی سٹیٹمنٹ کیمونٹی کو کچن گارڈننگ کر کہ زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو میرے پیارے سٹیٹمنٹ کیمونٹی آپ کو بھی چاہیے کہ کو کچن گارڈننگ کرنی چاہیے اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On