#club75||#photography||#diarygame all day activities job time morning to night 11-12-2022||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity

in hive-104522 •  2 years ago 

IMG20221127165226.jpg

صبح کا آغاز

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے امید ہے میرے سب دوست خیریت سے ہوں گے میں جاگا نہایا کپڑے چینج کیے صبح کی نماز پڑھی اس کے بعد میں واک کرنے کے لیے نہر کنارے پہنچ گیا واک دوستوں کے ساتھ شروع کی بہت پیارا موسم اور ماحول تھا ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اس کے بعد رننگ کی مختلف ایکسرسائز کیں واپسی پر دوستوں رشتے داروں سے اسلام و علیکم کا تبادلہ خیال کیا فضل الرحمان سپر سٹور پر پہنچ گیا فروٹ لیا ناشتے کے لیے انڈے لیے گھر پہنچ گیا سنڈے تھا بچے سو رہے تھے 9 بجے جاگے بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا بچے کھیلنے چلے گئے میں سو گیا

دوپہر کا ٹائم

دن کے دو بجے جاگا نہایا کپڑے چینج کیے دوپہر کا کھانا تیار ہو گیا بچوں کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھایا نماز ظہر ادا کی میری ڈیوٹی تھی میں نے ہنڈا لیا تری خیل اڈا پر پہنچ گیا بنوں والی گاڑی آ گئی اس پر بیٹھا درہ تنگ پوسٹ پر دو گھنٹے بعد پہنچ گیا وردی پہنی ڈیوٹی شروع ہو گئی پٹرولنگ کے دوران مختلف گاڑیوں کی چیکنگ کی بغیر رجسٹریشن گاڑیوں موٹر سائیکلوں کو تھانے میں بند کر دیا گیا مختلف جگہوں پر ناکہ لگایا گیا عصر کا وقت ہو گیا نماز عصر ادا کی اس کے بعد پٹرولنگ شروع کی رات کا وقت بہت اہم خطرناک ہوتا ہے موثر گشت کی گئی تاکہ روڈ سیف رہے روڈ محفوظ رہیں رات کے کھانے کا وقت ہو گیا رات کا کھانا کھایا عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء ادا کی

فوٹوگرافی

مجھے بچپن سے فوٹوگرافی کا بہت زیادہ شوق ہے میں نے فوٹوگرافی کی ہے امّید میرے سٹیٹمنٹ کے دوستوں کو میری فوٹوگرافی پسند آئے گا اللہ پاک آپ کو صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین ثمہ امین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

Regard

@abdulrabkhan

IMG20221127165217.jpg

IMG20221127165104.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!