صبح کا آغاز
اسلام و علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے صبح کا آغاز 3 بجے ہوا سحری کرنے کے لیے آج میری پوسٹ پر ڈیوٹی تھی ہمارے پوسٹ کے لانگری نے سحری کرنے کے لیے مجھے جگایا میں نے منہ ہاتھ دھوئے سحری بنی ہوئی تھی پراٹھے سالن ساتھ بہت مزے کی دہی تھی دوستوں کے ساتھ سحری کی پھر بہت زبردست چائے پی سب سے آخر میں پانی پیا چار بیس پر روزہ بند کر دیا نماز فجر کی اذان ہوئی وضو کیا نماز فجر ادا کی دعائیں مانگیں تھوڑی دیر واک کی صبح سویرے پھر میں سو گیا ساڑھے چھ آنکھ کھلی نہایا کپڑے چینج کیے گھر پہنچ گیا بچوں نے ناشتہ کیا ہوا تھا سکول کے لیے تیار ہوئے بیٹھے تھے
باہر نکلا تو بچے کھیل رہے تھے بہت زیادہ اچھا لگا بہت زیادہ خوشی ہوئی تو میں نے پوچھا کیسا لگ رہا ہے انہوں نے کہا بہت ہی اچھا جی تو میں نے ان کی فوٹوز بنائی بچوں کی گاڑی آ گئی بچے سکول گاڑی میں بیٹھ گئے اللہ حافظ کہا گھر مڑ آیا میں نے رات کو پٹرولنگ کی بہت زیادہ تھکاوٹ تھی میں نے کپڑے چینج کیے سو گیا
دوپہر کا وقت
میری آنکھ ایک بجے کھلی میں نہایا کپڑے پہنے نماز ظہر کی اذان ہوئی میں نے نماز ظہر ادا کی بچوں سے گپ شپ لگائی بچے تھوڑی دیر بعد مدرسے چلے گئے گرمی بہت زیادہ تھی میں سو گیا پانج بجے جاگا۔ فرش ہوا نماز عصر کا وقت ہو گیا نماز عصر ادا کی بچوں کو کہا ٹیوشن پڑھ کر آؤ پھر سیر کے لیے جاتے ہیں روزے کا ٹائم بھی گزر جائے گا بچے واپس آ گئے ہنڈا پر بیٹھے ہم تری خیل اڈا سے لفٹ سکیم تری خیل پر پہنچ گئے بہت پیاری ہوا چل رہی تھی بچوں نے انجوائے کیا بچوں کو کھانے کے لیے چیزیں لیکر دیں روزے کا وقت ہو گیا گھر پہنچ گئے
*افطار کاٹائم *
*افطاری کا وقت ہو گیا گھر والوں نے افطاری کے لیے سامان بنایا ہوا تھا بچوں گھر والوں کے ساتھ افطار کیا دعا دعائیں مانگیں نماز مغرب کی اذان ہونے لگی نماز مغرب ادا کی تھوڑی دیر ریسٹ کیا بچوں کے ساتھ گپ شپ لگائی پھر رات کا کھانا کھایا چائے پی *
نماز عشاء
نماز عشاء کی اذان ہونے لگی وضو کیا نماز عشاء ادا کی والدین سے گپ شپ لگائی چائے پی بچوں نے دودھ پیا سو گئے میں نے بھی سونے کی تیاری کی اپنے والدین بہن بھائیوں اور اپنے سٹیٹمنٹ کیمونٹی کے دوستوں کے لیے رمضان شریف ان کی صحت اور خوشحالی ترقی کے لیے دعائیں مانگیں
*فوٹوگرافی *
میں نے فوٹوگرافی کی امید ہے میرے سٹیٹمنٹ کے دوستوں کو میری بچوں کی فوٹو پسند آئے گا اللہ پاک آپ کو کامیابیاں دے صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین ثم آمین
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Children are playing very well and their face is very happy and smiling.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
G bilkul bht bht shukria
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
stay active and visit other member post
respected your post has been selected for booing vote by urdu community team
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
InshAllah Well come bht bht shukria best wishes for your
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit