دن کا آغاز
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے نئے دن کا آغاز اللہ پاک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے با برکت کے نام سے کیا جاتا ہے میں صبح پانچ بجے جاگا نماز فجر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں واک ایکسرسائز کرنے کے لیے گراؤنڈ میں چلا گیا نہر کنارے واک شروع کی اس کے بعد میں نے گراؤنڈ میں پہنچ کر رننگ کی اس کے بعد میں نے مختلف ایکسرسائز کیں اس کے بعد میں ہوٹل پر پہنچ گیا بہت زبردست ملک شیک بناتے ہیں کیلے کا ملک شیک پیا راستے میں دوستوں رشتے داروں سے اسلام و علیکم کا تبادلہ خیال ہوا فضل الرحمان کی دکان سے ناشتے کے لیے انڈے لیے گھر پہنچ گیا بچے سکول کے لیے تیار ہو رہے تھے ناشتہ تیار ہو گیا بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا بچوں کی سکول وین آ گئی بچوں کو سکول وین تک چھوڑا اللہ حافظ کہا گھر مڑ آیا گھر والوں سے گپ شپ لگائی پھر میں تری خیل پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ پر میری ڈیوٹی پر پہنچ گیا وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی محرر ڈیوٹی پر بیٹھ گیا روزنامچہ کا آغاز کیا ڈیوٹی شروع ہو گئی
دوپہر کا ٹائم
دوپہر کا ٹائم ہو گیا میں نے پوسٹ پر خاکروب سے پوسٹ کی صفائی کروائی لانگری نے دوپہر کا کھانا تیار کیا ملازمان آ گئے لانگری نے ٹیبل پر دوپہر کا کھانا لگایا سب نے ملکر دوپہر کا کھانا کھایا اس کے بعد میں نے لانگری سے کہا چائے بناؤ لانگری نے چائے بنائی سب نے ملکر چائے پی گپ شپ لگائی دوستوں نے اجازت لی گھر کی طرف نکل پڑے میں نے تھوڑی دیر ریسٹ کیا نماز ظہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر ادا کی پھر ریسٹ کیا ساڑھے پانچ بجے جاگا وضو کیا نماز عصر ادا کی بیڈ منٹن کی گیم کی بہت عمدہ گیم ہوئی شام کا اندھیرا چھا گیا گیم ختم ہو گئی
شام کا وقت
شام کا اندھیرا چھا گیا نماز مغرب کا وقت ہو گیا نماز مغرب ادا کی راستے میں بچوں کے لیے چیزیں لیں گھر پہنچ گیا رات کا کھانا تیار ہو ریا تھا بچے کھیل رہے تھے ان کو چیزیں دیں ادھے گھنٹہ بعد رات کا کھانا تیار ہو گیا بچوں گھر والوں کے ساتھ رات کا کھانا کھایا والدین سے گپ شپ لگائی نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء ادا کی دعائیں مانگیں بچے سو گئے مجھے بہت تھکاوٹ تھی سو گیا اللہ پاک سے دعا ہے آپ سب کو صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین ثم آمین اللہ حافظ
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
آپ کی ڈائری تو بھت پیاری لکھی ہوئی ہے۔ آپ کی پھول کی تسویر اچی پیاری بنی ہیں۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy good work Brother
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit