#club75||#photography||#diarygame all day activities job time morning to night 24-11-2022||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity

in hive-104522 •  2 years ago 

IMG_20221116_184652.jpg

صبح کا وقت

اسلام و علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے نئے دن کا آغاز اللہ پاک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے با برکت نام سے کیا جاتا ہے صبح فجر کی نماز ادا کرنے کے لیے اٹھا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں نے واک کی اس کے بعد رننگ شروع کی نہر کنارے بہت پیاری ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اس کے بعد میں نے پیٹ کی مختلف ایکسرسائز کیں اس کے بعد تھوڑی دیر ریسٹ کیا تری خیل اڈا پر چائے پی بچوں کے لیے فروٹ ناشتہ کے لیے انڈے لیے راستے میں دوستوں سے اسلام و علیکم کا تبادلہ خیال ہوا گھر پہنچ گیا بچے سکول کے لیے تیار ہو گئے گھر والوں نے ناشتہ تیار بچوں کے ساتھ گپ شپ لگائی ناشتہ کیا بچوں کی گاڑی آ گئی بچوں کو سکول وین تک چھوڑا اللہ حافظ کہا واپس مڑ آیا پھر میں نے تھوڑی دیر ریسٹ کرنے کے لیے سو گیا

IMG20221123155418.jpg

دوپہر کا وقت

دن کے دو بجے جاگا نہایا کپڑے چینج کیے دوپہر کا کھانا بچوں کے ساتھ کھایا نماز ظہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر ادا کی اس کے بعد بچے قرآن مجید پڑھنے مدرسے چلے گئے میری ڈیوٹی تھی میں تری خیل اڈا سے گاڑی پر بیٹھا پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ درہ تنگ آ گیا وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی پٹرولنگ کے دوران روڈ سیفٹی کے قوانین کے بارے میں آگاہی دی گئی پمفلٹ تقسیم کیے گئے مختلف جگہوں پر ناکہ بندی کر دی گئی مشکوک افراد کو چیک کیا گیا پٹرولنگ کے دوران نماز عصر کا وقت ہو گیا نماز عصر ادا کی پھر ڈیوٹی شروع ہو گئی ہیلمٹ آگاہی مہم کی گئی تاکہ حادثات سے بچا جا سکے شام کی اذان ہونے لگے نماز مغرب ادا کی اس کے بھٹاں والا انٹر چینج پر گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی رات کے آٹھ بج گئے
IMG_20221110_091726.jpg

رات کا وقت

رات کے ساڑھے آٹھ بجے رات کا کھانا شیخ آباد پر الشیخ ہوٹل سے کھانا کھایا بہت اچھا صفائی والا ہوٹل بہت عمدہ کھانا تیار کیا کھایا آس کے بعد دودھ پتی پی نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء ادا کی اللہ پاک سے دعا ہے آپ سب دوستوں کو صحت کے ساتھ ساتھ سلامت رکھے آمین ثمہ آمین اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

Regard

@abdulrabkhan

IMG20221121165343.jpg

IMG20221123162015.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!