دن کا آغاز
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے نئے دن کا آغاز اللہ پاک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے با برکت نام سے کیا جاتا ہے صبح کا آغاز پانچ بجے جاگا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں نے واک ایکسرسائز کرنے کے لیے گراؤنڈ میں پہنچ کر سب سے واک ایکسرسائز کیں اس کے بعد میں نے رننگ کی پیٹ کی مختلف اقسام کی ورزشیں کی اس کے بعد میں نے فروٹ شاپ سے بچوں کے لیے فروٹ لیا ناشتہ کے لیے آنڈے لیے گھر پہنچ گیا بچے سکول کے لیے تیار ہو گئے گھر والوں نے ناشتہ تیار کیا بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا بچوں کو سکول وین تک چھوڑا گھر پہنچ گیا
دوپہر کا وقت
دن کے بارہ بج گئے میں نہایا کپڑے چینج دوپہر کا کھانا کھایا میری ڈیوٹی تھی میں نے ہنڈا لیا ڈیوٹی کے لیے نکل پڑا پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ درہ تنگ پہنچ گیا وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی دوران پٹرولنگ مختلف گاڑیوں کی چیکنگ کی روڈ سیفٹی کے بارے میں آگاہی دی تیز رفتار گاڑیوں کو تھانے بند کیا گیا بغیر رجسٹریشن موٹر سائیکلوں کو تھانے میں نے بند کیا گیا نماز ظہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر ادا کی دوران پٹرولنگ روڈ پر عوام کو سیکورٹی فراہم کی گئی مختلف لوگوں کی امداد کی گئی نماز عصر کا وقت ہو گیا نماز عصر کا وقت ہو گیا نماز عصر ادا کی گیم کا وقت ہو گیا والی بال کی زبردست گیم ہوئی بہت مزہ آیا شام کا وقت ہو گیا شام کا اندھیرا چھا گیا گیم ختم ہو گئی
شام کا وقت
شام کا اندھیرا چھا گیا نماز مغرب کا وقت ہو گیا نماز مغرب ادا کی اس کے بعد میں نے بچوں کے لیے شاپ سے چیزیں لیں گھر پہنچ گیا رات کا کھانا تیار ہو گیا بچوں کے ساتھ گپ شپ لگائی گئی رات کا کھانا تیار ہو گیا رات کا کھانا لگ گیا بچوں گھر والوں کے ساتھ رات کا کھانا کھایا بچے کزن کے گھر چلے گئے وہاں کھیلے آٹھ بجے مڑ آئے دودھ پیا سو گئے میں نے بھی گھر آ گیا نماز عشاء ادا کی سونے لگا اللہ تعالیٰ سے دعا آپ سب کو صحت کے ساتھ ساتھ سلامت رکھے آمین ثمہ آمین گڈ نائٹ
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
(:"
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
cricket ground ka view hai acha hai, green lush acha lug raha
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
G bilkul thank you very my pleasure
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit