#club75||#photography||#diarygame all day activities job time morning to night 26-10-2022||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity

in hive-104522 •  2 years ago 

IMG20220725100415.jpg

دن کا آغاز

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے امید ہے میرے سٹیٹمنٹ کے سب دوست خیریت سے ہوں گے میری صبح کا آغاز ساڑھے پانچ بجے جاگا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں نے واک ایکسرسائز کرنے کے لیے روڈ پر چ چلا گیا وہاں پر سب سے پہلے واک شروع کی اس کے بعد میں نے رننگ کی پیٹ کی مختلف ایکسرسائز کیں تری خیل اڈا پر ہوٹل سے ملک شیک پیا بچوں کے لیے چیزیں فروٹ لیا گھر پہنچ گیا ناشتہ تیار ہو رہا تھا بچے سکول کے لیے تیار ہو گئے ان کے ساتھ ناشتہ کیا بچوں نے کہا آج آپ سکول چھوڑ آئیں میں نے ہنڈا ان کو سکول تک چھوڑا میں گھر آ تھکاوٹ تھی سو گیا

دوپہر کا وقت

دن کا ایک ہو گیا میں نہایا کپڑے چینج کیے دوپہر کا کھانا تیار ہو رہاتھا بچے سکول سے آ گئے بچوں نے یونیفارم چینج کیے دوپہر کا کھانا تیار ہو گیا بچوں کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھایا چائے پی نماز ظہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر ادا کی میری ڈیوٹی تھی ہنڈا لیا ڈیوٹی پر پہنچ گیا وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی ہم پٹرولنگ کے لیے روڈ پر نکل پڑے دوران پٹرولنگ مختلف گاڑیوں کی چیکنگ کی روڈ سیفٹی کے قوانین بغیر رجسٹریشن گاڑیوں موٹر سائیکلوں کو تھانے میں بند کر دیا گیا نماز عصر کا وقت ہو گیا نماز عصر ادا کی دعائیں مانگیں مختلف جگہوں پر ناکہ بندی کی مشکوک افراد کو چیک کیا گیا ای ایپ کا استعمال کیا گیا مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے چیکنگ کی گئی
IMG_20221026_171750.jpg

شام کا وقت

شام کا وقت ہو گیا شام کی اذان ہونے لگی نماز مغرب ادا کی تھوڑی دیر پھر چیکنگ کی گاڑیوں مشکوک افراد کی روڈ کو محفوظ رکھنے کے لیے رات کا کھانا آ گیا ہوٹل پر رات کا کھانا کھایا گپ شپ لگائی نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء ادا کی تھکاوٹ بہت زیادہ تھی میں سونے لگا اللہ پاک سے دعا آپ سب دوستوں کو صحت کے ساتھ ساتھ سلامت رکھے آمین ثمہ آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

@janemorane

Regard

@abdulrabkhan

IMG_20221026_171718.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

YOU ALL DOING NICE WORK

Thank you very much