#club75||#photography||#thediarygame beautiful photography 04-04-2022||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity

in hive-104522 •  3 years ago 

IMG20220330064401.jpg

صبح کا ٹائم

اسلام و علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے نئے دن کا آغاز اللّٰہ پاک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے با برکت نام سے کیا جاتا ہے آج رمضان المبارک کا دوسرا روزہ تھا چار بج کر چونتیس منٹ پر روزہ بند کیا اس کے بعد تھوڑی دیر چہل قدمی کی نماز فجر کی اذان ہو گئیں میں نے نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں سو گیا

* دوپہر کا وقت*

میں دن کے دو بجے جاگا نہایا کپڑے چینج کئے نماز ظہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر ادا کی تھوڑی دیر بچوں سے گپ شپ لگائی اس کے بعد کزن کا گھر چلا گیا ان کے گھر مستری لگا ہوا تھا ان سے گپ شپ لگائی پھر گھر آ گیا سو گیا پانچ بجے جاگا نہایا کپڑے چینج کئے بچوں سے گپ شپ لگائی نماز عصر کا وقت ہو گیا نماز عصر ادا کی اس کے بعد میں دلیوالی گیسسلنڈر بھروانے چلا گیا محمد حسن خان نے دلیوالی اڈا سے ملتانی قلفی لینے کو کہا ملتانی قلفی ساتھ بچوں کے لیے دس ملتانی قلفیاں لیں روزے سے دس منٹ رہتے تھے گھر پہنچ گیا قلفیاں بچوں کو دیں بچے خوش ہو گئے گھر والوں نے افطاری کا اہتمام کیا چٹائی پر افطاری کا سامان رکھ دیا چھ بج کر پینتس منٹ پر روزہ افطار کیا ساتھ دعائیں مانگیں بچوں نے بھی نماز مغرب کی اذان ہوئی نماز مغرب ادا کی اس کے بعد میں نے چائے پی میری رات کی ڈیوٹی تھی ہنڈا لیا تری خیل اڈا پر پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ تری خیل پر ہنڈا کھڑا کیا نیو خان کی گاڑی پر سوار ہو کر پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی پہنچ گیا

IMG20220404203831.jpg

فوٹو گرافی

آج میں نے فوٹوگرافی کی مجھے بہت زیادہ فوٹوگرافی پسند آئی ہے میں نے قدرتی پھول کی فوٹوگرافی کی امید ہے میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو میری فوٹوگرافی بہت پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین

I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

@janemorane

Regard

@abdulrabkhan

IMG_20220324_125431.jpg

IMG_20220324_125222.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Mashalllah jnab bhot peari tasverrain banai hy or achi diary likhe hy good work Brother

Bht bht shukria bhai best wishes for you

Nice photography

Thank you very much

Loading...

Wonderful photography from you I appreciate your post and I like your photography

Well come thank you very much brother

Uploading image #1...

Thank you

(:|}

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے

Thank you very much brother