Eid ul azha day of sacrifice

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام و علیکم دوستو کو عید الاضحی مبارک ھو عید الاضحی کا مطلب ہے قربانی دینا لوگوں کے ساتھ محبت ایثار قربانی دینا جس سے لوگوں کے درمیان ہمدردی احساس پیدا کرنا تا کہ لوگوں کے لیے پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل ہوتا ہے عیدالاضحی ہمیں سنت ابراہمی کی یاد تازہ کرتی ہے جو حضرت ابرہیم نے اللہ کے لیے دی جس کی پوری دنیامیں مثال نہیں ملتی رہتی دنیا تک حضرت ابرہیم نے اللہ کی راہ میں اپنے بیٹے کی قربانی دی جس کی مثال رہتی دنیا تک رہی گی حضرت ابرہیم کی قربانی اللہ پاک کو پسند آئ اللہ پاک نے بیٹےکی قربانی بہت زیادہ پسند آ ئ اللّٰہ پاک نے صاحب توقیق پر واجب کر دی اللّٰہ پاک کی محبت عشق میں اپنا بیٹا کی قربانی دے دی بیٹا بھی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹااولاد سے بڑھ کے کوئی چیز نہیں لیکن حضرت ابرہیم نے دنیا میں نظیر قائم کی سنت ابراہیمی ہمارے لیے مثال ہے درس ابراہمی ہمیں قربانی کا درس دیتاہے اس لے انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے اللّٰہ پاک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا کے لیے انسانوں کے ساتھ پیار محبت سے پیش آ ئیں تا کہ اللّٰہ پاک و نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ب شفاعت حاصل ہو اس لیے لوگوں کی پریشانیوں میں دکھ درد میں ان کا ساتھ دیں لوگوں کی پریشانیوں کو دور ہو سکیں اگر اللہ پاک کی مخلوق خوش تو اللہ پاک خوش اس لے عید کے موقع پر غریب کمزور مسکین لوگوں کا خیال رکھیں تا کہ ان کو کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو جس سے دنیا و
آ خر میں دعا اللہ پاک سب کو قربانی کرنے کی توفیق دے آ مین آخرت میں کامیابی حاصل ہو
IMG-20210721-WA0071.jpg

IMG_20210721_094455.jpg

IMG_20210721_094533.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!