The Steemit Awards 2021| Nominate The Urdu Community @yousafharoonkhan

in hive-104522 •  3 years ago 

IMG_20211214_185724.jpg

اسلام و علیکم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے سٹیمنٹ کے دوستوں اسلام و علیکم کیا حال ہیں امید ہے میرے سٹیمنٹ کے سب دوست خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین ہم سب کو معلوم ہے کہ اس سال سٹیمنٹ ٹیم سب سے بہترین کنٹریبیوٹر اور سب سے بہترین مصنف کا انتخاب کر رہی ہے جیتنے والے کو انعام ملے گا اس سلکیش پر میں اپنی راۓ دوں گا

اردو کیمونٹی سوپر کیمونٹی

اردو کیمونٹی ایک سوپر کیمونٹی ہے اردو ہماری قومی زبان ہے مجھے اپنی زبان پر فخر ہے اپنی زبان میں لکھنا بہت آسان ہوتا ہے کیونکہ ہم آسانی سے اردو بول سکتے ہیں لکھ سکتے ہیں اس میں لکھنے میں کوئی پریشانی نہیں ہوتی ہے مجھے اردو بولنے اور لکھنے میں آسانی ہوتی ہے کسی کو سمجھانا بتانا آسان ہوتا ہے اُردو کیمونٹی ایک سب سے بہترین کیمونٹی ہے اس پر ہر بندہ آسانی سے کام کر سکتا ہے آرٹیکل لکھ کر ڈائری تیار کر کہ فوٹوگرافی کر کہ اس اردو کیمونٹی کے پلیٹ فارم سے آپ باآسانی کام کر سکتے ہیں میں نے اردو کیمونٹی پر کام کر کہ اپنی پاور بڑھائی ہے اردو کیمونٹی میں بہت شوق سے کام کرتا ہوں اردو کیمونٹی میں ہر بندہ اپنی محنت سے کام کرتا ہے کیونکہ اس میں ہر بندہ پریکٹیکل کام کرنا پڑتا ہے اس میں کوئی نقل نہیں ہر بندہ اپنا خود آرٹیکل لکھتا ہے ڈائری تیار کرتا ہے خود فوٹوگرافی کرتا ہے کہ میں سب سے بہترین کام کروں اس لیے اردو کیمونٹی انعامات سے نوازتی ہے میں اپنی پاور ڈیلیگیٹ کر چکا ہوں میں نے بہت سے دوستوں کو اردو کیمونٹی میں کام کرنے کی دعوت دی جو اب اردو کیمونٹی کے پلیٹ فارم سے کام کر رہے ہیں مجھے بھی سٹیمنٹ کیمونٹی کا معلوم نہیں تھا میرے کزن حسیب آصف خان نے مجھے سٹیمنٹ پر کام کرنے کی دعوت دی اس کے بعد میں نے سٹیمنٹ کیمونٹی میں کام کرنا سٹارٹ کیا بہت سے دوستوں کو دعوت دی میرے سٹیمنٹ کے دوست اردو کیمونٹی میں کام کر رہے ہیں ان کا بہت زیادہ فائدہ ہو رہا ہے سب لوگ ایک خاندان کی طرح خوشی خوشی کام کر رہے ہیں مجھے بہت زیادہ خوشی ہے اردو کیمونٹی میں ہر روز بہت زیادہ اس طرف آ رہے ہیں لوگ دن بدن اس کے یوزرز میں بہت زیادہ اضافہ ہو رہا ہے اس سٹیمنٹ میں اردو کیمونٹی کو بہترین کیمونٹی سمجھتے ہیں ہر ممبر ریگولر اردو کیمونٹی کے پلیٹ فارم سے کام کر رہا ہے ہر روز اپنی پوسٹ شیئر کر رہا ہے یہ اس بات کی نشانی ہے سٹیمنٹ میں اردو کیمونٹی کے کس قدر جوش و جذبے اور لگن سے کام کر رہے ہیں اردو میں سمجھانا بتانا لکھنا پڑھنا آسان ہوتا ہے کیونکہ اردو ہماری قومی زبان ہے اس لیے اردو کیمونٹی کے ممبران میں ہر روز بہت زیادہ اضافہ ہو رہا ہے میری دعا ہے سٹیمنٹ میں اردو کیمونٹی کو زیادہ سے زیادہ ترقی ملے دن دگنی ترقی کرے آمین

کیمونٹی کے سب سے بہترین کنٹریبیوٹر سر یوسف ہارون خان

میں آج آپ کو ایسی شخصیت کے بارے میں بنانا چاہتا ہوں جس کا نام سر یوسف ہارون خان ہے سر یوسف ہارون خان ملکی نمائندے ہونے کے ساتھ جس سٹیمنٹ کو پروموٹ کیا دن رات کی محنت سے جس کی وجہ سے بہت زیادہ لوگ سٹیمنٹ پر کام کر رہے ہیں اس کے بعد سٹیمنٹ کیمونٹی میں اردو کیمونٹی کا پلیٹ فارم مہیا کیا جس سے اردو کیمونٹی ایک بہترین کیمونٹی کے طور پر سٹیمنٹ سامنے آئی جس کے یوزرز میں اضافہ ہوا ہے یہ صرف اور صرف سر یوسف ہارون خان کی محنت اور ان کی ٹیم کی دن رات کی محنت کا نتیجہ ہے کیونکہ سر یوسف ہارون خان ہر ممبر کو بہت اچھے طریقے سے گائیڈ کرتے ہیں اپنے موبائل سے اپنے واٹس ایپ گروپوں کی مدد سے ہر وقت وقتاً فوقتاً سمجھاتے رہتے ہیں ان کی ہیلپ کرتے ہیں یہ سب ان کی محنت کا نتیجہ ہے اردو کیمونٹی ایک بہترین کیمونٹی کے طور پر سٹیمنٹ پر سامنے آئی یہ صرف اور صرف سر یوسف ہارون خان کی محنت کا نتیجہ ہے ہمیں سر یوسف ہارون خان پر فخر ہے لوگ اردو کیمونٹی میں لگن محنت اور خوشی سے کام کر رہے ہیں میری رائے کے مطابق سر یوسف ہارون خان ایک بہت ہی اچھے اردو کیمونٹی میں سب سے بہترین کنٹریبیوٹر ہیں جس کی وجہ سے سٹیمنٹ میں اردو کیمونٹی سب بہترین کیمونٹی ہے سر یوسف ہارون خان کی محنت لگن اور دلچسپی کی بدولت ہے میری دعا ہے سر یوسف ہارون خان اسی طرح لگن محنت سے کام کرتے ہیں اردو کیمونٹی سب سے بہترین کیمونٹی نظر آئے

کیمونٹی کے بہترین مصنف

میری رائے کے مطابق اور سب کیمونٹی کی رائے کے مطابق سر یوسف ہارون خان ایک سب سے بہترین مصنف ہیں کیونکہ اس فیلڈ میں سب سے زیادہ تجربہ سر یوسف ہارون خان کا ہے جو موٹی ویٹ کرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے اس کی ٹیم دن رات سٹیمنٹ پر اردو کیمونٹی بہترین کیمونٹی کے طور پر سامنے آئی ہے سر یوسف ہارون خان میری رائے کے مطابق سر یوسف ہارون خان سب سے بہترین مصنف ہیں


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بہت کمال کی پوسٹ شیئر کی ہے ھم سب اردو کمیونٹی کا حصہ ھیں اور یوسف ہارون صاحب ھمارے محسن ھیں اور ان کو یہ ایوارڈ ضرور
ملنا چاہیے تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ھو اور وہ مزید بہتر طریقے سے اپنی ذمہ داریاں انجام دیں

Thank you very much brother

بہت زبردست پوسٹ شیئر کی ہے اور ہم سب اردو کیمونٹی کا حصہ ہیں اور ہمارے سر یوسف ہارون خان صاحب ہیں اور ہم سب ان کو سپورٹ کرتے ہیں

G bilkul thank you very much brother

Loading...